بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے صوبائی انتخابات کے لئے ٹکٹوں کے تقسیم کے حوالے سے حکمت عملی مکمل کرلی جس کے تحت متوقع طور پر پیر یا منگل کے روز امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم مرحلہ وار ہوگی اور ٹکٹوں کی تقسیم 3 مراحل میں کی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ شمالی پنجاب کے حوالے سے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا اور پہلے مرحلے میں پیر اور منگل کو صوبائی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…