پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی

datetime 14  فروری‬‮  2023

ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی )انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے 28 پیسے گر گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آج انٹر بینک مارکیٹ میں لین دین کے دوران ڈالر 2 روپے 28 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 267 روپے پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی

رجیم چینج سازش پر یوٹرن، عمران خان کے یوٹرن شاید 100 سے بڑھ گئے

datetime 14  فروری‬‮  2023

رجیم چینج سازش پر یوٹرن، عمران خان کے یوٹرن شاید 100 سے بڑھ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی تبدیلی کی سازش کے بارے میں عمران خان کے موقف میں تازہ ترین تبدیلی سے سابق وزیر اعظم نے جتنا یو ٹرن لیا ہے اس کی تعداد شاید سو سے تجاوز کر چکی ہے۔ عمران خان کی واحد مستقل پالیسی جس پر انہوں نے کبھی اباؤٹ ٹرن نہیں لیا… Continue 23reading رجیم چینج سازش پر یوٹرن، عمران خان کے یوٹرن شاید 100 سے بڑھ گئے

آئی ایم ایف کا ایک مرتبہ نہیں مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

datetime 14  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف کا ایک مرتبہ نہیں مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا ایک مرتبہ نہیں مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو پیر کی رات آگاہ کیا ہے کہ حکومت وفاقی کابینہ کے آگے منگل کو مختلف ٹیکس تجاویز پیش کرنے جا رہی ہے تاکہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اضافی 170؍ ارب روپے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا ایک مرتبہ نہیں مستقل ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ بھی ملتان سلطانز کے کام نہ آئی، سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے میدان مار لیا

datetime 14  فروری‬‮  2023

محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ بھی ملتان سلطانز کے کام نہ آئی، سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے میدان مار لیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر مقررہ بیس اوورز میں لاہور قلندرز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو جیتنے کے لئے 176 رنز کا ٹارگٹ دیا،جس کے جواب میں ملتان… Continue 23reading محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ بھی ملتان سلطانز کے کام نہ آئی، سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے میدان مار لیا

تجربے کا نتیجہ یہ نکلا آج ایٹمی ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 2.9 ارب ڈالر پر ہیں، 13 جماعتی اتحاد اژدھا ثابت ہوا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  فروری‬‮  2023

تجربے کا نتیجہ یہ نکلا آج ایٹمی ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 2.9 ارب ڈالر پر ہیں، 13 جماعتی اتحاد اژدھا ثابت ہوا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کو ایک شخص نے اپنے تجربات کے لیے استعمال کیاجس کا نتیجہ قوم کے سامنے ہے ،تجربے کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج ایٹمی ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 2.9 ارب ڈالر پر ہیں ،صنعتیں بند ہوچکی… Continue 23reading تجربے کا نتیجہ یہ نکلا آج ایٹمی ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 2.9 ارب ڈالر پر ہیں، 13 جماعتی اتحاد اژدھا ثابت ہوا، تہلکہ خیز دعویٰ

ارشد شریف قتل کیس،تحقیقات کی جائے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنے کے پیچھے کون تھا، سپریم کورٹ

datetime 13  فروری‬‮  2023

ارشد شریف قتل کیس،تحقیقات کی جائے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنے کے پیچھے کون تھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے خلاف ازخود نوٹس پر سماعت کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو حکم دیا ہے کہ تفتیش کی جائے کہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنے کے پیچھے کون ملوث تھا۔پیر کو سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس،تحقیقات کی جائے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنے کے پیچھے کون تھا، سپریم کورٹ

کرناٹک، حجاب پر پابندی، ایک لاکھ مسلمان لڑکیوں نے سرکاری کالج چھوڑ دیئے

datetime 13  فروری‬‮  2023

کرناٹک، حجاب پر پابندی، ایک لاکھ مسلمان لڑکیوں نے سرکاری کالج چھوڑ دیئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)کے رہنماجان برٹاس نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حجاب کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر متنازع پابندی کے بعد ریاست میں ایک لاکھ سے زیادہ مسلم طالبات نے سرکاری کالجوں سے تعلیم حاصل کرنا… Continue 23reading کرناٹک، حجاب پر پابندی، ایک لاکھ مسلمان لڑکیوں نے سرکاری کالج چھوڑ دیئے

ترکیہ ، زلزلے میں ہلاک 5ہزار افراد کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کردیا گیا

datetime 13  فروری‬‮  2023

ترکیہ ، زلزلے میں ہلاک 5ہزار افراد کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کردیا گیا

انقرہ(این این آئی)ترکیہ میں6فروری کو آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونیوالے 5ہزار افراد کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد34ہزار سے تجاوز کر گئی ہے دوسری جانب ہزاروں عمارتیں منہدم ، کئی ہزار افراد زخمی اور بے گھر ہیں۔ ترکیہ… Continue 23reading ترکیہ ، زلزلے میں ہلاک 5ہزار افراد کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کردیا گیا

ایک دفعہ اس قوم کو زہر دے دیں، بھاڑ میں گیا تمہارا ایسا پاکستان ، حلیم عادل شیخ کی شدید تنقید

datetime 13  فروری‬‮  2023

ایک دفعہ اس قوم کو زہر دے دیں، بھاڑ میں گیا تمہارا ایسا پاکستان ، حلیم عادل شیخ کی شدید تنقید

کراچی (این این آئی) پی ٹی آئی رہنما حلیم عاد ل شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس سب کچھ گروی رکھ دیا، تاجر سڑکوں پر ہیں، فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں، بھاڑ میں گیا تمہارا ایسا پاکستان۔سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ایک دفعہ اس قوم کو زہر دے دیں، بھاڑ میں گیا تمہارا ایسا پاکستان ، حلیم عادل شیخ کی شدید تنقید

1 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 7,329