پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

نگران حکومت کا دائرہ اختیار،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 14  فروری‬‮  2023

نگران حکومت کا دائرہ اختیار،عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہو ر( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس اور 97لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار دے دیں جبکہ حمزہ شہباز دور کے 19ء لا افسران کی نگراں حکومت میں دوبارہ تعیناتی بھی غیر قانونی قرار دے دی،پانچ رکنی بنچ کے رکن جسٹس عاصم حفیظ نے فیصلے سے اختلاف کیا ۔… Continue 23reading نگران حکومت کا دائرہ اختیار،عدالت نے فیصلہ سنادیا

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو تمام ائیرپورٹس پر سفرکی اجازت دیدی

datetime 14  فروری‬‮  2023

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو تمام ائیرپورٹس پر سفرکی اجازت دیدی

ریاض (این این آئی)سعودی حکومت نے عمرہ ویزا کے حامل زائرین کو مملکت کے تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سفر کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق عمرہ کی غرض سے ارض مقدس آنے والے زائرین آمد ورفت کے لیے صرف جدہ اور مدینہ ائیرپورٹ استعمال کرسکتے تھے لیکن اب عمرہ زائرین سعودی عرب کے… Continue 23reading سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو تمام ائیرپورٹس پر سفرکی اجازت دیدی

میرے لیے بابراعظم بھی ویسا ہے جیسے کوئی ‘ ٹیل اینڈر،کھیل رہا ہو، محمد عامر

datetime 14  فروری‬‮  2023

میرے لیے بابراعظم بھی ویسا ہے جیسے کوئی ‘ ٹیل اینڈر،کھیل رہا ہو، محمد عامر

کراچی( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میرا کام وکٹ لینا اس سے قطع نظر کون سا بلے باز کریز پر موجود ہے، خواہ وہ بابراعظم ہوں یا کوئی ٹیلنڈر! بالنگ کروانا یکساں ہے۔انہوں نے پشاور زلمی کے خلاف… Continue 23reading میرے لیے بابراعظم بھی ویسا ہے جیسے کوئی ‘ ٹیل اینڈر،کھیل رہا ہو، محمد عامر

بابر اعظم سپن پر پھنس جاتے ہیں ، لیگ سپنرز نے کئی بار آئوٹ کیا مشتاق احمد نے کپتان بابر اعظم کو مشورہ دے دیا

datetime 14  فروری‬‮  2023

بابر اعظم سپن پر پھنس جاتے ہیں ، لیگ سپنرز نے کئی بار آئوٹ کیا مشتاق احمد نے کپتان بابر اعظم کو مشورہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق مایہ ناز اسپنر و ملتان سلطانز اسسٹنٹ و سپین کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کی بائولنگ مضبوط ہے ۔ انکا بابر اعظم سے متعلق کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ نمبرون ہیں مگر بہتری کی ہمیشہ گنجائش ہوتی ہے ۔انکا کہنا تھا کہ لوگوں کا کہنا ہے… Continue 23reading بابر اعظم سپن پر پھنس جاتے ہیں ، لیگ سپنرز نے کئی بار آئوٹ کیا مشتاق احمد نے کپتان بابر اعظم کو مشورہ دے دیا

ترکیہ اور شام میں زلزلہ ، لیونل میسی نے اتنی رقم عطیہ کر دی کہ یقین کرنا مشکل

datetime 14  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام میں زلزلہ ، لیونل میسی نے اتنی رقم عطیہ کر دی کہ یقین کرنا مشکل

اسلام آباد (این این آئی )ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مشہور فٹبال کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے 3.5 ملین… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں زلزلہ ، لیونل میسی نے اتنی رقم عطیہ کر دی کہ یقین کرنا مشکل

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال

datetime 14  فروری‬‮  2023

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں سے… Continue 23reading جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال

پشاور زلمی کی تگڑی پک، شکیب الحسن کو شامل کر لیا

datetime 14  فروری‬‮  2023

پشاور زلمی کی تگڑی پک، شکیب الحسن کو شامل کر لیا

کراچی ( این این مآئی) بنگلادیش کے آل رائونڈر شکیب الحسن ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی فرنچائز پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے ۔پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 میں شکیب الحسن کو ریزرو سپلیمنٹری پک استعمال کرتے ہوئے لیا ہے۔بنگلادیشی آل رائونڈر پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی… Continue 23reading پشاور زلمی کی تگڑی پک، شکیب الحسن کو شامل کر لیا

عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

datetime 14  فروری‬‮  2023

عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی، کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ… Continue 23reading عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

پی ایس ایل دنیا کی دوسری بڑی لیگ ہے، سابق بھارتی کرکٹر بھی گرویدہ ہو گئے

datetime 14  فروری‬‮  2023

پی ایس ایل دنیا کی دوسری بڑی لیگ ہے، سابق بھارتی کرکٹر بھی گرویدہ ہو گئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر آکاش چوپڑا بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گرویدہ ہوگئے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آغاز پر ٹوئٹر پر جاری بیان میں آکاش چوپڑا نے لکھا کہ جنوبی افریقا ٹوئنٹی لیگ بہت اچھی رہی، یہ مستقبل میں آئی پی ایل کے بعد… Continue 23reading پی ایس ایل دنیا کی دوسری بڑی لیگ ہے، سابق بھارتی کرکٹر بھی گرویدہ ہو گئے

1 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 7,329