نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر آکاش چوپڑا بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گرویدہ ہوگئے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آغاز پر ٹوئٹر پر جاری بیان میں آکاش چوپڑا نے لکھا کہ جنوبی افریقا ٹوئنٹی لیگ بہت اچھی رہی، یہ مستقبل میں آئی پی ایل کے بعد ٹی ٹوئنٹی کی دوسری بہترین لیگ ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے تاہم فی الحال میں سمجھتا ہوں کہ ابھی دنیا کی دوسری بہترین پی ایس ایل ہے۔آکاش چوپڑا نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور ویسٹ انڈیز کی سی پی ایل ابھی بہت پیچھے ہیں۔
پی ایس ایل دنیا کی دوسری بڑی لیگ ہے، سابق بھارتی کرکٹر بھی گرویدہ ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان



















































