افتخار بھرپور فارم میں ، 6چھکے مارنا آسان نہیں، وہاب ریاض
لاہور( این این آئی) پشاور زلمی کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ افتخار احمد بھرپور فارم میں ہیں، 6چھکے مارنا آسان نہیں ہے۔پنجاب کی نگراں حکومت میں بطور وزیر شامل ہونے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا کہ انہیں سیاست میں آنے کا موقع ملا ہے وہ کرکٹ کے علاوہ دیگر… Continue 23reading افتخار بھرپور فارم میں ، 6چھکے مارنا آسان نہیں، وہاب ریاض