منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ریلیز، بابر اعظم منفرد انداز میں شامل

datetime 18  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کیلئے پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا۔آفیشنل اینتھم میں کرکٹ اور شوبز سپر اسٹارز ایک ساتھ جلوہ گر ہیں۔ پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم منفرد انداز میں زلمی اینتھم میں شامل ہیں، زلمی ایمبیسڈرز ماہرہ خان نے بھی اینتھم میں شاندار پرفارمنس دی ہے۔زلمی ایمبیسڈر حمزہ علی عباسی اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی بھی اینتھم میں نظر آرہے ہیں۔زلمی ٹیم میں شامل صائم ایوب، ارشد اقبال، صفیان مقیم، خرم شہزاد، عثمان قادر، محمد حارث، سلمان ارشاد بھی اینتھم میں شریک ہیں۔ایننتھم کو انٹرنیشنل پروڈیوسر ناٹی بوائے نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ خماریاں بینڈ، بلال ایاز، التمش، ظہور نے آواز اور میوزک کا جادو جگایا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…