لاہور(این این آئی) الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی)نے لاہور ہائیکورٹ کے پنجاب میں الیکشن کروانے کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کر دی۔اپیل میں الیکشن کمیشن نے موقف اپنایا کہ سنگل بینچ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا حکم دیا، الیکشن کمیشن کی ذمہ دادی انتخابات کروانا ہیں تاریخ دینا نہیں۔الیکشن کمیشن نے درخواست میں کہا کہ انتخابات کا اعلان گورنر ہی کر سکتے ہیں، لہٰذا صوبے میں الیکشن کے معاملے پر ہائی کورٹ سنگل بینچ کا حکم آین کے برعکس ہے۔درخواست میں عدالتی فیصلے تک سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
ہماری ذمہ دادی انتخابات کروانا ہیں، تاریخ دینا نہیں، الیکشن کمیشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان



















































