پنجاب کے سیوریج نظام کو امریکی طرز کے ماڈل پر جدید کرنے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کے سیوریج کے نظام کو جدید بنانے کیلئے امریکی طرز کے ماڈل کو تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا،صوبے کے تمام بڑے شہروں کے سیوریج کے نظام کو جدید بنانے کیلئے امریکی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔اس حوالے سے واسا کے وفد نے امریکہ کا دورہ کیا،… Continue 23reading پنجاب کے سیوریج نظام کو امریکی طرز کے ماڈل پر جدید کرنے کا فیصلہ