مریم نواز کے جلسہ عام میں حاضر سروس جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجاز الاحسن کی تصاویر دکھا کر اور نام لے لے کر سنگین الزامات
سرگودھا (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اصل سازش سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کیخلاف ہوئی تھی، پانچ کے ٹولہ کا سرغنہ جنرل (ر) فیض حمید تھا جس نے خود کو پاکستان کا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کرلیا تھا،اس نے… Continue 23reading مریم نواز کے جلسہ عام میں حاضر سروس جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجاز الاحسن کی تصاویر دکھا کر اور نام لے لے کر سنگین الزامات