منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

جو بھی گرفتاری دینا چاہتا ہے آ جائے، پولیس گرفتاری دینے کا اعلان کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھر تک پہنچ گئی

datetime 23  فروری‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں جیل بھرو تحریک کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے جیل کے احاطے میں جانے کی کوشش کے دوران دھکم پیل ہو ئی۔جمعرات کو پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے سینٹرل جیل کا گیٹ کھولنے کی کوشش کے دوران پولیس اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آ گئے۔پولیس کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر سے اعلانات کیے گئے کہ پولیس وین موجود ہے جو بھی گرفتاری دینا چاہتا ہے آ جائے۔پشاور میں پی ٹی آئی کی جانب سے پہلی گرفتاری سابق اقلیتی رکن اسمبلی وزیر زادہ نے دی جبکہ سابق رکن صوبائی اسمبلی روی کمار بھی پولیس وین میں بیٹھ گئے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کی نگران حکومت کے وزیر جیل خانہ جات شفیع اللہ خان نے ایک بیان میں کہا تھا پی ٹی آئی کے جو لوگ گرفتاری دیں گے ہم کی تواضع چائے روٹی کے ساتھ مرغ پلا سے کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…