اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بابراعظم کی شاندار بیٹنگ، پشاور زلمی نے ٹارگٹ دے دیا

datetime 23  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی کی جانب سے محمد حارث 40، صائم ایوب3، ٹائم کھولر 1، جیمز نیشم 6، ڈاسن شانکا 11، وہاب ریاض 8، عثمان قادر 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، بابر اعظم 75 اورارشد اقبال 2 بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، اس طرح پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کے لئے 157 رنز کا ہدف دیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے حسن علی 3 جبکہ رومان رئیس، فہیم اشرف، شاداب خان اور مبشر خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…