بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

datetime 24  فروری‬‮  2023

وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل منیر عاصم اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے کابل جانے… Continue 23reading وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں ، کراچی کنگز کی مسلسل ہار پر پوچھے گئے سوال پر بابر اعظم کا جواب

datetime 24  فروری‬‮  2023

میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں ، کراچی کنگز کی مسلسل ہار پر پوچھے گئے سوال پر بابر اعظم کا جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کراچی کنگز کی مسلسل شکست پر پوچھے گئے سوال کا دلچسپ جواب دے دیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے مسکراتے ہوئے صحافی کو جواب دیا کہ ‘ میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں، آپ مجھ سے پوچھ… Continue 23reading میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں ، کراچی کنگز کی مسلسل ہار پر پوچھے گئے سوال پر بابر اعظم کا جواب

عید کے دن نئی چپل چوری ہو گئی تھی ، ننگے پائوں گھرواپس آیا ، عبد الرزاق

datetime 24  فروری‬‮  2023

عید کے دن نئی چپل چوری ہو گئی تھی ، ننگے پائوں گھرواپس آیا ، عبد الرزاق

عید کے دن نئی چپل چوری ہو گئی تھی ، ننگے پائوں گھرواپس آیا ، عبد الرزاق اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نجی ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ ایک دفعہ گجرانوالا میں عید والے دن میری نئی چپل چوری ہوگئی تھی تاہم میرا دل نہیں کیا کہ… Continue 23reading عید کے دن نئی چپل چوری ہو گئی تھی ، ننگے پائوں گھرواپس آیا ، عبد الرزاق

سابق چیئرمین پی سی بی وسیم اکرم سے پرانا حساب چُکتا کرنے لگے

datetime 24  فروری‬‮  2023

سابق چیئرمین پی سی بی وسیم اکرم سے پرانا حساب چُکتا کرنے لگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رمیز راجا نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سے حساب چکتا کرنے کی ٹھان لی۔تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی پالیسیز پر سخت تنقید کرتے رہے ہیں جبکہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 میں کراچی کنگز کو مسلسل شکستوں کے بعد… Continue 23reading سابق چیئرمین پی سی بی وسیم اکرم سے پرانا حساب چُکتا کرنے لگے

کفایت شعاری مہم، مولانا اسعد محمود نے بم پروف گاڑی واپس کردی

datetime 24  فروری‬‮  2023

کفایت شعاری مہم، مولانا اسعد محمود نے بم پروف گاڑی واپس کردی

اسلام آباد (این این آئی)کفایت شعاری مہم کے بعد وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کابینہ ڈویژن سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کفایت شعاری مہم کے تحت مجاز 1800 سی سی کار بھی نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،وفاقی وزیر مواصلات مولانا… Continue 23reading کفایت شعاری مہم، مولانا اسعد محمود نے بم پروف گاڑی واپس کردی

عمران خان 50 سال سے دوست ہے، پی ٹی آئی کیلئے بہت اصرار کیا، چوہدری نثار

datetime 24  فروری‬‮  2023

عمران خان 50 سال سے دوست ہے، پی ٹی آئی کیلئے بہت اصرار کیا، چوہدری نثار

راولپنڈی (این این آئی)سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان میرا 50 سال سے دوست ہے اور آج بھی دوست ہے، مجھے پی ٹی آئی میں شامل کرنے کیلئے بہت اصرار کیا،عمران نے کسی کو پارٹی میں شامل کرنے کی اتنی کوشش نہیں کی جتنی میرے لیے کی۔چاکرہ میں جلسے… Continue 23reading عمران خان 50 سال سے دوست ہے، پی ٹی آئی کیلئے بہت اصرار کیا، چوہدری نثار

نواز شریف کیساتھ جس طرح زیادتی ہوئی، انہیں تاحیات نااہل کیا گیا،یہ کہاں کی مثال، کہاں کا قانون ہے؟ خواجہ آصف

datetime 24  فروری‬‮  2023

نواز شریف کیساتھ جس طرح زیادتی ہوئی، انہیں تاحیات نااہل کیا گیا،یہ کہاں کی مثال، کہاں کا قانون ہے؟ خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں تجاوز کرینگے تو آواز اٹھانا ہماراحق ہے، عدلیہ نے آئین کو ری رائٹ کرکے اپنے اختیار سے تجاوز کیا، نواز شریف کیساتھ جس طرح زیادتی ہوئی، انہیں تاحیات نااہل کیا… Continue 23reading نواز شریف کیساتھ جس طرح زیادتی ہوئی، انہیں تاحیات نااہل کیا گیا،یہ کہاں کی مثال، کہاں کا قانون ہے؟ خواجہ آصف

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 24  فروری‬‮  2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کوبھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 259 روپے 99 پیسے کاہوگیا جبکہ گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کا بھائو 262 روپے 82 پیسے… Continue 23reading انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

پہلی پاکستانی مخنث نیوز اینکرمارویہ ملک پر قاتلانہ حملہ

datetime 24  فروری‬‮  2023

پہلی پاکستانی مخنث نیوز اینکرمارویہ ملک پر قاتلانہ حملہ

لاہور (این این آئی) پاکستان کی پہلی مخنث نیوز اینکر مارویہ ملک لاہور کنٹونمنٹ کے علاقے میں اپنی رہائش گاہ کے باہر ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں۔مخنث نیوز اینکر مارویہ ملک پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس کو دیے گئے بیان میں مارویہ ملک نے بتایا کہ وہ… Continue 23reading پہلی پاکستانی مخنث نیوز اینکرمارویہ ملک پر قاتلانہ حملہ

1 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 782 7,329