حکومت کا رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رواں سال موسمِ گرما میں کم سے کم لوڈشیڈنگ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران سحور و افطار میں کوئی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے،سرکاری عمارتوں کی سولرآئیزیشن کی رفتار کو تیز کیا جائے جبکہ وزیرِ اعظم نے تھر-مٹیاری 500KV… Continue 23reading حکومت کا رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان