امیدوارووٹروں کو متاثر کرنے کیلئے ہر جتن کو تیار یوسف رضا گیلانی بھی پنڈی بوائے شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے
شجاع آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی پنڈی بوائے شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے اور اسمبلی کے حلقہ این اے 158میں اپنے ووٹروں کو متاثر کرنے کے لئے موٹر سائیکل پر انتخابی مہم شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی بھی اپنے ووٹروں کو… Continue 23reading امیدوارووٹروں کو متاثر کرنے کیلئے ہر جتن کو تیار یوسف رضا گیلانی بھی پنڈی بوائے شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے