منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پچھلے 8ماہ کے دوران ایشیا میں کس ملک کی کرنسی کی کارکردگی بدترین رہی؟بلوم برگ نے رپورٹ جاری کردی،اہم انکشافات

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن)معروف امریکی ٹی وی بلوم برگ نے کہا ہے کہ گزشتہ چارسال بہتری کے بعد دسمبر2017سے اب تک پاکستانی روپے کی قدر میں 18فیصد کمی آئی ہے اور یہ ایشیا کی کرنسی میں بدترین کارکردگی کی کرنسی بن گیا ہے ۔ گزشتہ روز بلوم برگ نے روپے کی قدر کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے جس میں روپے کو گزشتہ 8ماہ کے دوران کارکردگی کے لحاظ سے اشیا کی بدترین کرنسی قرار دیا گیا ہے ۔ رپورٹ میں کہا

گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی نے بہترین سے بدترین کی جانب سفر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مسلسل چار سالوں کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیاء میں سے بہترین کارکردگی والی کرنسی تھا اور اس دوران اس کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا یا پھر استحکام رہا تاہم 7دسمبر2017کے بعد اس کا زوال شروع ہوگیا اور اس مدت سے اب تک اس کی قدر 18فیصد گری ہے اور طرح یہ ایشیا میں بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی بن گیا ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…