پی آئی اے کے بیرون ملک بند اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہ کیے جانے کا انکشاف
کراچی(آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کے بیرون ملک بند ہونے والے اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہ ہوسکے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قوانین کے تحت بیرون ملک بند ہونے والے اسٹیشنز کے ایک ارب 70 لاکھ روپے کے فنڈز کی فوری پاکستان منتقلی ضروری تھی۔رقم پی آئی اے… Continue 23reading پی آئی اے کے بیرون ملک بند اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہ کیے جانے کا انکشاف