پی آئی اے کے بیرون ملک بند اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہ کیے جانے کا انکشاف

2  مارچ‬‮  2023

کراچی(آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کے بیرون ملک بند ہونے والے اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہ ہوسکے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قوانین کے تحت بیرون ملک بند ہونے والے اسٹیشنز کے ایک ارب 70 لاکھ روپے کے فنڈز کی فوری پاکستان منتقلی ضروری تھی۔رقم پی آئی اے کے ماضی بعید اور ماضی قریب کے بارسلونا، نیویارک، کویت، تھائی لینڈ، سنگا پور اور بنگلہ دیش میں بند اسٹیشنزکے لیے مختص کیے گئے تھے۔رپورٹ کے مطابق لمبے عرصے تک رقم منتقل نہ ہونا پی آئی اے کے لیے اضافی مالی بوجھ کا باعث بنا۔ اہم فنڈز منتقل نہ ہونا انتظامیہ کی نااہلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوری 2022 میں ڈی اے سی میٹنگ میں معاملہ زیر بحث لانے پر انتظامیہ نے موقف سے آگاہ کیا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…