افغانستان کے اہم صوبے پر روس اور تاجکستان نے حملہ کردیا،جنگی طیاروں کی شدید بمباری، متعدد ہلاک و زخمی
کابل(این این آئی)افغان صوبے تخار کے صوبائی حکام نے بتایا ہے کہ تاجک یا روسی جہازوں نے صوبے کے درقد نامی علاقے میں بمباری شروع کر دی ہے۔یہ فضائی کارروائی طالبان کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو تاجک فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کے بعد شروع کی گئی۔ ان کے بقول اس واقعے میں آٹھ طالبان… Continue 23reading افغانستان کے اہم صوبے پر روس اور تاجکستان نے حملہ کردیا،جنگی طیاروں کی شدید بمباری، متعدد ہلاک و زخمی