اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صدر ممنون حسین اپنی مدت پوری کرنے کے بعد کہاں رہیں گے؟حیرت انگیز فیصلہ کرلیاگیا

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی ) صدر ممنون حسین کو کراچی میں باتھ آئی لینڈ کی سرکاری اسکیم میں بنگلا الاٹ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابقصدرممنون حسین اپنی مدت پوری کرنے کے بعدبھی سرکاری رہائشگاہ میں رہیں گے،اس حوالے سے ابھی سے ہی کراچی میں صدرممنون حسین کووسیع وعریض سرکاری بنگلاالاٹ کردیاگیا،صدرمملکت کوباتھ آئی لینڈکی سرکاری سکیم میں بنگلاالاٹ کردیاگیا۔اس حوالے سے ترجمان صدرمملکت فاروق عادل نے ممنون حسین کوبنگلاالاٹ کرنیکی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ

ڈیفنس میں واقع صدرمملکت کاذاتی گھر5سوگزکاہے، ذاتی گھرپرسابق صدرکی حیثیت سے سیکیورٹی فراہم کرنامشکل ہوگا،سیکیورٹی وجوہات کی بناپرصدرممنون حسین سرکاری گھرمیں رہیں گے، تاکہ انہیں سرکاری سکیورٹی بھی فراہم کی جا سکے۔واضح رہے صدر پاکستان ممنون حسین 4 ستمبر کو اپنی مدت صدارت مکمل کر لیں گے جس کے بعد نئے صدر کا انتخاب ہوگا،پاکستان کے آئین کے مطابق سابق صدور کو بنیادی طور پر سکیورٹی دی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…