سزا یافتہ نواز شریف کے نام سے منسوب سرکاری اداروں کے نام بدل کرقومی ہیروز کے نام سے تبدیل کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،تجاویز وزیر اعظم عمران خان ارسال
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے نام سے منسوب تمام سرکاری اداروں کو قومی ہیروز کے نام سے تبدیل کرنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو خط ارسال کر دیا ۔ مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے وزیر اعظم عمران… Continue 23reading سزا یافتہ نواز شریف کے نام سے منسوب سرکاری اداروں کے نام بدل کرقومی ہیروز کے نام سے تبدیل کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،تجاویز وزیر اعظم عمران خان ارسال