جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

گورنر بلوچستان کی تقرری، تحریک انصاف کے اہم رہنما سمیت دو اہم شخصیات کے بارے میں غور شروع،نام سامنے آگئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2018 |

کوئٹہ (آن لائن) گورنر بلوچستان کے نام پر صوبائی و وفاقی حکومت کے درمیان ناموں پر غور شروع منظور کاکڑ کا نام زیر غور ہے ذرائع کے مطابق صدارتی انتخابات کے بعد بلوچستان کی گورنری کی تبدیلی پر بھی صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان گورنر بلوچستان کے نام پر بھی غور شروع کر دیا گیا

بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے گورنر کے نام بھیجے گئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بھی ناموں پر غور کیا جارہا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری منظور کاکڑ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء نوابزادہ شریف جوگیزئی کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…