منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سزا یافتہ نواز شریف کے نام سے منسوب سرکاری اداروں کے نام بدل کرقومی ہیروز کے نام سے تبدیل کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا،تجاویز وزیر اعظم عمران خان ارسال

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے نام سے منسوب تمام سرکاری اداروں کو قومی ہیروز کے نام سے تبدیل کرنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو خط ارسال کر دیا ۔ مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عدالت سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو مجرم قرار دے کر سزا د ے چکی ہے ۔ ملک بھر میں کئی سرکاری ادارے اوارے اور

پارکس نواز شریف کے نام سے منسوب ہیں اور پاکستان کے سرکاری ادارے ایک مجرم کے نام سے منسوب ہونے کی وجہ سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ان اداروں کی ساکھ بری طرح متاثر ہو رہی ہے ۔ خط کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ ا ن اداروں میں کئی یونیورسٹیاں اور کالجز بھی سزا یافتہ سابق وزیر اعظم کے نام سے منسوب ہیں اور طلبہ کی ڈگری پرتا عمر ایک سزا یا فتہ شخص کا نام آتا رہے گا ۔اس حوالے سے ممبر پنجاب اسمبلی مسز مسرت جمشید چیمہ نے ایک قرارداد بھی پنجاب اسمبلی میں جمع کر ارکھی ہے ۔خط میں استدعا کی گئی ہے کہ نواز شریف کے نام سے منسوب تمام سرکاری اداروں اور پارکس کے نام فی الفور پاکستان کے ہیروز کے نام سے تبدیل کئے جائیں اور آئندہ اس قسم کے اقدام پر پابندی لگائی جائے۔ پاکستان تحریک انصاف نے عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے نام سے منسوب تمام سرکاری اداروں کو قومی ہیروز کے نام سے تبدیل کرنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو خط ارسال کر دیا ۔ مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عدالت سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو مجرم قرار دے کر سزا د ے چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…