جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کے آفس میں خصوصی سیل قائم کر دیا گیا، یہ سیل کس لیے قائم کیا گیا ہے اور یہ ملک کے 100 بڑے ناموں کیخلاف کیا کرے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان کے آفس میں خصوصی سیل قائم کر دیا گیا، یہ سیل کس لیے قائم کیا گیا ہے اور یہ ملک کے 100 بڑے ناموں کیخلاف کیا کرے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم آفس میں احتساب کا خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے اور ملکی دولت لوٹ کر باہرمنتقل کرنے والے100بڑے ناموں کی فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے۔ وزیر اطلاعات… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے آفس میں خصوصی سیل قائم کر دیا گیا، یہ سیل کس لیے قائم کیا گیا ہے اور یہ ملک کے 100 بڑے ناموں کیخلاف کیا کرے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

مائیک پومپیو نے پاکستانی حکام سے کیا مطالبات کئے؟امریکا نے اپنے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کردیں،دوٹوک اعلان

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

مائیک پومپیو نے پاکستانی حکام سے کیا مطالبات کئے؟امریکا نے اپنے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کردیں،دوٹوک اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان اوراعلیٰ حکام سے ہونے والی ملاقاتوں کی تفصیلات جاری کردیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان عمران خان اور دیگر سول و ملٹری شخصیات… Continue 23reading مائیک پومپیو نے پاکستانی حکام سے کیا مطالبات کئے؟امریکا نے اپنے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری کردیں،دوٹوک اعلان

نئے وردی کیلئے مختلف رنگ اور ڈیزائن کے چار نمونے ،پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک مرتبہ پھر تبدیل ،آئی جی پنجاب سید کلیم امام نے حیرت انگیزاحکامات جاری کردیئے

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

نئے وردی کیلئے مختلف رنگ اور ڈیزائن کے چار نمونے ،پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک مرتبہ پھر تبدیل ،آئی جی پنجاب سید کلیم امام نے حیرت انگیزاحکامات جاری کردیئے

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک مرتبہ پھر تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ، آئی جی پنجاب نے لاجسٹک برانچ کو مختلف رنگوں اور ڈیزائن کے چار نمونے پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے پنجاب پولیس کی خاکی پینٹ اور سیاہ… Continue 23reading نئے وردی کیلئے مختلف رنگ اور ڈیزائن کے چار نمونے ،پنجاب پولیس کی یونیفارم ایک مرتبہ پھر تبدیل ،آئی جی پنجاب سید کلیم امام نے حیرت انگیزاحکامات جاری کردیئے

چوہدری محمد سرور کی بطور گورنرپنجاب حلف برداری کی تقریب،دو ہزار سے زائد مہمانوں کی شرکت،خاطر تواضع کس چیز سے کی گئی؟اخراجات کی ادائیگی کون کرے گا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

چوہدری محمد سرور کی بطور گورنرپنجاب حلف برداری کی تقریب،دو ہزار سے زائد مہمانوں کی شرکت،خاطر تواضع کس چیز سے کی گئی؟اخراجات کی ادائیگی کون کرے گا؟ حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی تقریب حلف برداری میں دوہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی جس کی وجہ سے کرسیاں بھی کم پڑ گئیں۔زیادہ مہمانوں کو مدعو کئے جانے کی وجہ سے تقریب گورنر ہاؤس کے گراؤنڈ میں کی گئی ۔حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان… Continue 23reading چوہدری محمد سرور کی بطور گورنرپنجاب حلف برداری کی تقریب،دو ہزار سے زائد مہمانوں کی شرکت،خاطر تواضع کس چیز سے کی گئی؟اخراجات کی ادائیگی کون کرے گا؟ حیرت انگیزانکشافات

آصف علی زرداری نے نواز شریف کا منصوبہ کیسے ناکام بنایا؟ بعد میں نواز شریف جنرل پاشا اور جنرل کیانی کے ساتھ ملکر کیا کرتے رہے؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

آصف علی زرداری نے نواز شریف کا منصوبہ کیسے ناکام بنایا؟ بعد میں نواز شریف جنرل پاشا اور جنرل کیانی کے ساتھ ملکر کیا کرتے رہے؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف صدر پاکستان بننے کے خواہش مند تھے، وہ کہتے تھے کہ وزیراعظم کیا ہوتا ہے؟ میں صدر بنوں گا۔ معروف صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف… Continue 23reading آصف علی زرداری نے نواز شریف کا منصوبہ کیسے ناکام بنایا؟ بعد میں نواز شریف جنرل پاشا اور جنرل کیانی کے ساتھ ملکر کیا کرتے رہے؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

صرف دو ہفتے میں ہی تحریک انصاف نے اپنے وعدے پورے کرنا شروع کر دیے، اہم صوبے کے گورنر ہاؤس کو عوامی تفریحی مرکز بنانے کا اعلان، 7 ستمبر سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

صرف دو ہفتے میں ہی تحریک انصاف نے اپنے وعدے پورے کرنا شروع کر دیے، اہم صوبے کے گورنر ہاؤس کو عوامی تفریحی مرکز بنانے کا اعلان، 7 ستمبر سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے دو ہفتے میں ہی اپنے وعدے پورے کرنا شروع کر دیے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان کا وعدہ پورا کرتے ہوئے گورنر ہاؤس کو عوامی تفریح کا مرکز بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر سندھ… Continue 23reading صرف دو ہفتے میں ہی تحریک انصاف نے اپنے وعدے پورے کرنا شروع کر دیے، اہم صوبے کے گورنر ہاؤس کو عوامی تفریحی مرکز بنانے کا اعلان، 7 ستمبر سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر پر تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر پر تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کو بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر پر تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کو 18 ستمبر کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں نیب کی جانب سے ریفرنس دائر کرنے پر بابر اعوان اور دیگر ملزمان کی طلبی کے… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،احتساب عدالت نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں تاخیر پر تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان کو بڑا حکم جاری کردیا

امریکی وزیر خارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات ٗ پاک امریکہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،امریکہ نے پاکستان سے مدد مانگ لی ،پاکستان نے بڑی شرط عائد کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

امریکی وزیر خارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات ٗ پاک امریکہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،امریکہ نے پاکستان سے مدد مانگ لی ،پاکستان نے بڑی شرط عائد کردی

اسلام آباد(این این آئی) امریکہ نے افغانستان کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کر نے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے مدد مانگ لی ہے جس پر پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کا کوئی فوجی حل نہیں ٗوہ افغانستان میں امن کے قیام کیلئے کر دارادا کر نے کیلئے تیار ہے جبکہ… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات ٗ پاک امریکہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،امریکہ نے پاکستان سے مدد مانگ لی ،پاکستان نے بڑی شرط عائد کردی

کولیشن سپورٹ فنڈ روکنے پر پاکستان کا تگڑا جواب، امریکی فوج کے پاکستان کے پورٹس کے ذریعے افغانستان جانے والے کنٹینرز پر ڈیوٹی میں بڑا اضافہ، اسد عمر کو تجاویز دیدی گئیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

کولیشن سپورٹ فنڈ روکنے پر پاکستان کا تگڑا جواب، امریکی فوج کے پاکستان کے پورٹس کے ذریعے افغانستان جانے والے کنٹینرز پر ڈیوٹی میں بڑا اضافہ، اسد عمر کو تجاویز دیدی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اپنے 27 رکنی وفد کے ساتھ پاکستان کا ساڑھے پانچ گھنٹے کا دورہ کرکے انڈیا روانہ ہو گئے، اس موقع پر امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کیا گیا، اس مطالبے پر پاکستان نے واضح طور پر کہا… Continue 23reading کولیشن سپورٹ فنڈ روکنے پر پاکستان کا تگڑا جواب، امریکی فوج کے پاکستان کے پورٹس کے ذریعے افغانستان جانے والے کنٹینرز پر ڈیوٹی میں بڑا اضافہ، اسد عمر کو تجاویز دیدی گئیں