ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

کولیشن سپورٹ فنڈ روکنے پر پاکستان کا تگڑا جواب، امریکی فوج کے پاکستان کے پورٹس کے ذریعے افغانستان جانے والے کنٹینرز پر ڈیوٹی میں بڑا اضافہ، اسد عمر کو تجاویز دیدی گئیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اپنے 27 رکنی وفد کے ساتھ پاکستان کا ساڑھے پانچ گھنٹے کا دورہ کرکے انڈیا روانہ ہو گئے، اس موقع پر امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کیا گیا، اس مطالبے پر پاکستان نے واضح طور پر کہا کہ ہم اپنے مفادات کو مدنظر رکھیں گے، یاد رہے کہ امریکہ نے کولیشن سپورٹ فنڈ بھی روک رکھا ہے، اس حوالے پاکستانی اداکار شان نے سماجی رابطے

کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر خزانہ اسد عمر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ امریکہ نے کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں واجب الادا 300 ملین ڈالر رقم کی ادائیگی منسوخ کر دی، اب ہمیں امریکی فوج کے پاکستان کے پورٹس کے ذریعے افغانستان جانے والے کنٹینرز پر ڈیوٹی بڑھانی چاہیے، چالیس فٹ والے کنٹینر پر 200 ڈالر اور بیس فٹ والے کنٹینر پر 100ڈالر ڈیوٹی میں اضافہ کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…