منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

آصف علی زرداری نے نواز شریف کا منصوبہ کیسے ناکام بنایا؟ بعد میں نواز شریف جنرل پاشا اور جنرل کیانی کے ساتھ ملکر کیا کرتے رہے؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف صدر پاکستان بننے کے خواہش مند تھے، وہ کہتے تھے کہ وزیراعظم کیا ہوتا ہے؟ میں صدر بنوں گا۔ معروف صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری نے اپنے اختیارات خود پارلیمنٹ کو دیے تھے۔ حامد میر نے کہا کہ جب آصف زرداری اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دے رہے تھے اس وقت میاں نواز شریف نہیں چاہتے تھے

آصف زرداری اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دیں، معروف صحافی نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ نواز شریف بعد میں صدر پاکستان بننا چاہ رہے تھے، نواز شریف کہتے تھے کہ وزیراعظم کا عہدہ کیا ہوتا ہے؟ ان کو یہ عہدہ اچھا نہیں لگتا تھا۔ معروف صحافی حامد میر کے مطابق نواز شریف صدر ہی بننا چاہتے تھے لیکن سابق صدر آصف زرداری نے اپنے اختیارات زبردستی پارلیمنٹ کو دے دیے تھے۔ معروف صحافی نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد انہوں نے اٹھارہویں ترمیم تو کر دی لیکن میاں نواز شریف نے اس کے بعد جنرل پاشا اور جنرل کیانی کے ساتھ مل کر ایک میمو گیٹ سکینڈل بنایا، اس میں ان لوگوں کے ساتھ افتخار محمد چوہدری بھی مل گئے۔ معروف صحافی نے کہا کہ ان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا اللہ کرے کہ وہ ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ نہ ہو۔ حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف صدر پاکستان بننے کے خواہش مند تھے، وہ کہتے تھے کہ وزیراعظم کیا ہوتا ہے؟ میں صدر بنوں گا۔ معروف صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری نے اپنے اختیارات خود پارلیمنٹ کو دیے تھے۔ حامد میر نے کہا کہ جب آصف زرداری اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دے رہے تھے اس وقت میاں نواز شریف نہیں چاہتے تھے آصف زرداری اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…