منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معاہدے بہت کر چکے ،اب پاکستانی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے کس بات پر اتفاق ہوا ہے جس سے اعتماد بحال ہو گا، مائیک پومپیو نے واضح کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت روانگی سے قبل نور خان ایئر بیس پر گفتگو کرتے ہوئے مائیک پومپیو نے کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات میں نئی حکومت کی پالیسیوں سے متعلق بات چیت ہوئی اور پاک امریکہ تعلقات میں بہتری لانے پر بات ہوئی، ملاقاتوں میں معاشی اور تجارتی شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال ہوا، انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کو افغانستان کا پرامن حل تلاش کرنا ہوگا، امید ہے آج کی

ملاقات کامیابیوں کا باعث بنے گی، ہمیں آگے بڑھنا ہے، ابھی مزید بات چیت کی ضرورت ہے، انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ ملاقات آگے بڑھنے کی بنیاد بنے گی، امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے واضح پیغام دیا ہے کہ مل کر کام کرے کا وقت ہے، ہم ماضی میں بہت معاہدے کر چکے مگر عمل نہیں ہوا، پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقاتوں میں عملی اقدامات پر اتفاق ہوا عملی اقدامات سے ہی دونوں ممالک کے درمیان اعتماد بحال ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…