امریکی صدر ٹرمپ کا لہجہ پھر تبدیل، چینی مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجارتی معاہدے کے لیے چین پر دباؤ بڑھا دیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ اس ہفتے چین کی 200 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر ٹیرف یا ٹیکس بڑھائے گا۔ 200 ارب ڈالر مالیت کے مصنوعات کے علاوہ مزید مصنوعات پر بھی ٹیرف بڑھایا جائے گا۔غیرملکی… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کا لہجہ پھر تبدیل، چینی مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا اعلان کر دیا