پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

کشمیریوں کی حمایت میں سکھ بھی میدان میں آ گئے، بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2019

کشمیریوں کی حمایت میں سکھ بھی میدان میں آ گئے، بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں سکھ بھی میدان میں آ گئے ہیں، انہوں نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں مقیم کشمیری اورسکھ برادری نے بھارتی یوم آزادی پریوم سیاہ منانے… Continue 23reading کشمیریوں کی حمایت میں سکھ بھی میدان میں آ گئے، بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

کھالیں اکٹھی کرنے پرپابندی عائد،محکمہ داخلہ نے کالعدم، زیر نگرانی تنظیموں کی فہرست جاری کر دی،دس سال قید،ایک کروڑ جرمانہ ہوگا

datetime 11  اگست‬‮  2019

کھالیں اکٹھی کرنے پرپابندی عائد،محکمہ داخلہ نے کالعدم، زیر نگرانی تنظیموں کی فہرست جاری کر دی،دس سال قید،ایک کروڑ جرمانہ ہوگا

لاہور(این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم اور زیر نگرانی تنظیموں پر کھالیں اکٹھی کرنے پرپابندی عائد کرتے ہوئے ان کی فہرست بھی جاری کر دی، محکمہ داخلہ نے عوام کو مذکورہ تنظیموں کو کھالیں نہ دینے کی تنبیہ کرتے ہوئے ان کی کڑی نگرانی کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی… Continue 23reading کھالیں اکٹھی کرنے پرپابندی عائد،محکمہ داخلہ نے کالعدم، زیر نگرانی تنظیموں کی فہرست جاری کر دی،دس سال قید،ایک کروڑ جرمانہ ہوگا

ٹیکس کی وصولی،ریسٹورانٹس، ملک شاپ،چائے مراکز بھی ایف بی آرکے نشانے پرآگئے،دھماکہ خیز اقدام

datetime 11  اگست‬‮  2019

ٹیکس کی وصولی،ریسٹورانٹس، ملک شاپ،چائے مراکز بھی ایف بی آرکے نشانے پرآگئے،دھماکہ خیز اقدام

کراچی، لاہور(آن لائن) ملک بھر میں ریسٹورانٹس، بیکریز، ملک شاپ،چائے اور آئس کریم پوائنٹ بھی ایف بی آر کے نشانے پر آگئے،ان تمام کاروباری حضرات کو بھی ٹیکس دینا ہوگا، ایف بی آر نے کراچی کے 486کھانے پینے کے مراکز کو نوٹسز جاری کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کھانے پینے… Continue 23reading ٹیکس کی وصولی،ریسٹورانٹس، ملک شاپ،چائے مراکز بھی ایف بی آرکے نشانے پرآگئے،دھماکہ خیز اقدام

حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، جولائی میں گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں تین گنا زائد ٹیکس جمع

datetime 11  اگست‬‮  2019

حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، جولائی میں گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں تین گنا زائد ٹیکس جمع

اسلام آباد( آن لائن) اسلام آباد انتظامیہ نے جولائی 2019ء میں گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں تین گنا زائد ٹیکس جمع کیا ہے۔جاری پریس ریلیز کے مطابق جولائی 2017ء میں 55.6 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا جبکہ جولائی 2018ء میں یہ اعدادوشمار 66.9 کروڑ روپے رہے جبکہ جولائی 2019ء میں 189.3 کروڑ روپے… Continue 23reading حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، جولائی میں گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں تین گنا زائد ٹیکس جمع

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی گئی،فیس کتنی ہوگی؟ تفصیلات جاری

datetime 11  اگست‬‮  2019

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی گئی،فیس کتنی ہوگی؟ تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی)سندھ کابینہ نے صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس کی بہ جائے ایم وی آر اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں موٹر وہیکل رجسٹریشن بکس کی جگہ خصوصی سیکورٹی فیچرز کے حامل اسمارٹ MVR کارڈز متعارف کرانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیر اعلی سندھ مراد… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی گئی،فیس کتنی ہوگی؟ تفصیلات جاری

حکومت نے پرائز بانڈز رکھنے والوں سے انکم ٹیکس وصولی کی شرح میں 21.3 فیصد کا اضافہ کردیا،تفصیلات جاری

datetime 11  اگست‬‮  2019

حکومت نے پرائز بانڈز رکھنے والوں سے انکم ٹیکس وصولی کی شرح میں 21.3 فیصد کا اضافہ کردیا،تفصیلات جاری

اسلام آباد(اآن لائن) گزشتہ مالی سال 2018-19 کے دوران پرائز بانڈز سے انکم ٹیکس وصولی کی شرح میں 21.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال پرائز بانڈز سے انعامات جیتنے والے سرمایہ کاروں سے 2.32 ارب روپے کا زائد انکم ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعدادوشمار… Continue 23reading حکومت نے پرائز بانڈز رکھنے والوں سے انکم ٹیکس وصولی کی شرح میں 21.3 فیصد کا اضافہ کردیا،تفصیلات جاری

پاکستان کی تشویشناک اقتصادی صورتحال،آئندہ چند ماہ میں کیا ہونے والا ہے؟ سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 11  اگست‬‮  2019

پاکستان کی تشویشناک اقتصادی صورتحال،آئندہ چند ماہ میں کیا ہونے والا ہے؟ سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے بڑی پیش گوئی کردی

لاہور(این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لانا اورقومی معیشت کو مستحکم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم عمران خان اقتصادی شعبہ کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کر رہے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں مہنگائی… Continue 23reading پاکستان کی تشویشناک اقتصادی صورتحال،آئندہ چند ماہ میں کیا ہونے والا ہے؟ سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے بڑی پیش گوئی کردی

سعودی عرب کی جانب سے حج کے بعد عمرے کے ویزوں کیلئے تاریخ کا اعلان کردیاگیا

datetime 11  اگست‬‮  2019

سعودی عرب کی جانب سے حج کے بعد عمرے کے ویزوں کیلئے تاریخ کا اعلان کردیاگیا

لاہور(این این آئی)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عمرے کے ویزوں کا اجرا ء 15ذی الحج سے شروع کر دیا جائے گا۔سعودی عرب کی جانب سے حج کے بعد عمرے کے ویزوں کے لئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرے کے ویزوں کا اجرا حج… Continue 23reading سعودی عرب کی جانب سے حج کے بعد عمرے کے ویزوں کیلئے تاریخ کا اعلان کردیاگیا

4 ہزار ایکڑ زمین کی ملکیت ہونے کا دعوی، میرے نام کوئی بے نامی زمین نکل آئی تو کیا کروں گا،خورشید شاہ نے بڑی پیشکش کردی

datetime 11  اگست‬‮  2019

4 ہزار ایکڑ زمین کی ملکیت ہونے کا دعوی، میرے نام کوئی بے نامی زمین نکل آئی تو کیا کروں گا،خورشید شاہ نے بڑی پیشکش کردی

کراچی (این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عوام نے ایماندرای اور خدمت کا سرٹیفکیٹ دیا ہوا ہے، مجھ پر ریفرنس بنانے والوں کو شرم آنی چاہیئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ نیب نے میرے خلاف تین سے 4 ہزار ایکڑ زمین میری ملکیت ہونے کا… Continue 23reading 4 ہزار ایکڑ زمین کی ملکیت ہونے کا دعوی، میرے نام کوئی بے نامی زمین نکل آئی تو کیا کروں گا،خورشید شاہ نے بڑی پیشکش کردی