مولانا فضل الرحمان 25تاریخ تک چندہ جمع کرینگے،26کو بیمار اور 27تاریخ کو کہاں ہونگے‘ مفتی عبدالقوی نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مذہبی ونگ کے رہنما مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان 25تاریخ تک چندہ جمع کرینگے،26کو بیمار اور 27تاریخ کو ملک سے باہر ہوں گے۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں مفتی عبدالقوی نے کہا کہ زرد امامہ پہن کر مولانا فضل الرحمان تحفظ ناموس رسالت کے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان 25تاریخ تک چندہ جمع کرینگے،26کو بیمار اور 27تاریخ کو کہاں ہونگے‘ مفتی عبدالقوی نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی