بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانی طالبعلموں نے مصنوعی جلد تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا، امریکہ سے 22 ڈالر فی سکوائر انچ خرچ ہوتا تھا، صرف 22 سینیٹ فی اسکوائر انچ میں تیار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کو بتایا گیا ہے کہ کامسیٹس یونیورسٹی کے طلباء نے جھلس کر متاثر ہونیوالوں کیلئے مصنوعی جلد کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، مصنوعی جلد 22 ڈالر فی اسکوائر انچ کے حساب سے امریکہ سے منگوائی جاتی ہے، یہاں تیاری پر 22 سینٹ فی اسکوائر انچ لاگت آئی ہے،

شوگر کے علاج کیلئے طالبعلم کی جانب سے بنائی گئی پٹی کی ریسرچ لیکر پورا ملک پھرا کسی نے توجہ نہ دیں، آسٹریلیا لے کر گیا تو ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔کامسیٹس نے مصنوعی جلد بنانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، مصنوعی جلد جھلس کر متاثر ہونے والوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔کامسیٹس حکام نے بتایا کہ مصنوعی جلد 22 ڈالر فی اسکوائر انچ کے حساب سے امریکہ سے منگوائی جاتی ہے جبکہ پاکستان میں مصنوعی جلد کی تیاری پر 22 سینٹ فی اسکوائر انچ لاگت آئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہمارے ایک طالبعلم نے ایک پٹی بنائی جس سے ذیابیطس کا علاج ہوتا ہے، میں اس ریسرچ کو پورے پاکستان میں لے کر پھرا مگر کسی نے توجہ نہیں دی،اس سے ہمیں ایک ارب روپے کے عوض کھربوں روپے کا ریونیو ملتا، میں اس فارمولے کو آسٹریلیا لے کر گیا تو اسے ہاتھوں ہاتھ لے لیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایشیائی خطے میں ہماری جامعہ 131ویں نمبر پر ہے، ہمارے پاس 400 غیر ملکی طلباء ہیں مگر غیر ملکی فیکلٹی نہیں ہے۔  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کو بتایا گیا ہے کہ کامسیٹس یونیورسٹی کے طلباء نے جھلس کر متاثر ہونیوالوں کیلئے مصنوعی جلد کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، مصنوعی جلد 22 ڈالر فی اسکوائر انچ کے حساب سے امریکہ سے منگوائی جاتی ہے، یہاں تیاری پر 22 سینٹ فی اسکوائر انچ لاگت آئی ہے،شوگر کے علاج کیلئے طالبعلم کی جانب سے بنائی گئی پٹی کی ریسرچ لیکر پورا ملک پھرا کسی نے توجہ نہ دیں، آسٹریلیا لے کر گیا تو ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…