اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

کورونا بحران ٗ بھارتی پروپیگنڈا ناکام مسلمانوں کی تنظیموں کا اہم کردار

datetime 16  مئی‬‮  2021

کورونا بحران ٗ بھارتی پروپیگنڈا ناکام مسلمانوں کی تنظیموں کا اہم کردار

نئی دہلی (این این آئی)دہلی کی تاریخی بستی نظام الدین میں تبلیغی جماعت کا مرکز واقع ہے۔ گزشتہ سال بھارت کے میڈیا اور ہندو قوم پرستوں نے اس مسجد اور تبلیغی جماعت کے خلاف بھی ایک طوفان کھڑا کر دیا تھا۔یہ پروپیگنڈا اس قدر شدید تھا کہ ایک عام مسلمان کے لیے اپنے گھر سے… Continue 23reading کورونا بحران ٗ بھارتی پروپیگنڈا ناکام مسلمانوں کی تنظیموں کا اہم کردار

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

کراچی(این این آئی)بھارتی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کراچی کے جنوب مشرق میں 1210 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور طوفان پاکستان کی ساحلی پٹی سے دور ہو کر گزرے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان… Continue 23reading سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

کراچی میں سمندری ہوائیں منقطع جْزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

کراچی میں سمندری ہوائیں منقطع جْزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا

کراچی(این این آئی)صوبائی دارالحکومت کراچی میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئیں اور ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری طوفان کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں اور کراچی میں جْزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا ، شہر میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئی ہیں جو 2 سے 3 روز تک بند رہ سکتی… Continue 23reading کراچی میں سمندری ہوائیں منقطع جْزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا

عمران خان کی حکومت کی جان جس طوطے میں ہے وہ جہانگیر ترین کی جیب میں ہے احسن اقبال کھل کر بول پڑے

datetime 16  مئی‬‮  2021

عمران خان کی حکومت کی جان جس طوطے میں ہے وہ جہانگیر ترین کی جیب میں ہے احسن اقبال کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)(ن )لیگ کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کی جان جس طوطے میں ہے وہ جہانگیر ترین کی جیب میں ہے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان جہانگیر… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کی جان جس طوطے میں ہے وہ جہانگیر ترین کی جیب میں ہے احسن اقبال کھل کر بول پڑے

رنگ روڈ منصوبہ عمران خان اور عثمان بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

رنگ روڈ منصوبہ عمران خان اور عثمان بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کا ‘مرکزی مجرم’ وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ کسی مزید انکوائری کی ضرورت نہیں ، ثبوت عوام کے سامنے ہیں ، عمران خان اور عثمان بزدار… Continue 23reading رنگ روڈ منصوبہ عمران خان اور عثمان بزدار کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا گیا

سائیکلون تاؤتے سے پاکستان کو کوئی سنگین خطرہ نہیں محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

سائیکلون تاؤتے سے پاکستان کو کوئی سنگین خطرہ نہیں محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان تاؤتے کے آئندہ 18 سے 24 گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر کے انتہائی شدید سائیکلون طوفان بننے اور شمال مغربی سمت میں آگے بڑھنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ طوفان 18 مئی کی دوپہر یا شام تک بھارتی شہر گجرات سے ٹکرایا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس… Continue 23reading سائیکلون تاؤتے سے پاکستان کو کوئی سنگین خطرہ نہیں محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کردیا

عید ختم، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

datetime 16  مئی‬‮  2021

عید ختم، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

اسلام آباد (این این آئی)این سی او سی کی جانب سے پابندی اٹھائے جانے کے بعد ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ اتوار سے بحال کر دی گئی۔این سی او سی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں گنجائش سے 50 فیصد کم مسافروں کوبٹھایاجاسکے گا ،ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔حکومتی اعلان کے مطابق… Continue 23reading عید ختم، ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

datetime 16  مئی‬‮  2021

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

چار سدہ(این این آئی)خان عبدالولی خان کی بیوہ اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اے این پی کی جانب سے ان کی وفات کی اطلاع دی گئی۔پاکستان کی تاریخ میں بیگم نسیم ولی خان قومی… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں

غزہ پر اسرائیل کی بمباری پر چین کی شدید مذمت سلامتی کونسل سے فوری طور پر ایکشن لینے  کا مطالبہ کر دیا

datetime 16  مئی‬‮  2021

غزہ پر اسرائیل کی بمباری پر چین کی شدید مذمت سلامتی کونسل سے فوری طور پر ایکشن لینے  کا مطالبہ کر دیا

نیویارک(این این آئی) چینی سفیر برائے اقوام متحدہ زانگ جون نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کو اب قدم اٹھانا چاہیے اور سخت پیغام دینا چاہیے۔چینی سفیر برائے اقوام متحدہ زانگ جون نے سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ… Continue 23reading غزہ پر اسرائیل کی بمباری پر چین کی شدید مذمت سلامتی کونسل سے فوری طور پر ایکشن لینے  کا مطالبہ کر دیا