تکبیر ہو چکی تو اچانک امام کعبہ پیچھے مڑے اور ایک پاکستانی کواشارہ کر کے امامت کیلئے بلایا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نماز عشا کا وقت ہو چکا تھا، نمازیوں نے صفیں درست کر لی تھیں۔ تکبیر شروع ہو کر جیسے ہی ختم ہوئی تو اچانک امام کعبہ جائے امامت سے پیچھے ہٹ گئے۔ اور مڑ کر اگلی صف میں کھڑے ایک پاکستانی کی طرف اشارہ کیا کہ۔ ’’آج تم نماز پڑھائو‘‘بازوسے… Continue 23reading تکبیر ہو چکی تو اچانک امام کعبہ پیچھے مڑے اور ایک پاکستانی کواشارہ کر کے امامت کیلئے بلایا