عوام تیاری کر لیں ، 6 دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے بالائی حصوں پر ایک کمزورمغربی لہر موجود ہے۔ جو کہ آ ئندہ دو دن میں وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔آج بدھ کے دن ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں ، 6 دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی