بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

لندن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کے دوران خاتون پولیس افسر نے دوران ڈیوٹی فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگا دیئے ‎‎

datetime 19  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی پولیس افسر نے ’فری فری فلسطین‘ کا نعرہ لگا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نعرہ لگانے پر خاتون افسر سے تحقیقات کا اعلان کردیا۔ گزشتہ کئی روز سے لندن میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق احتجاجی مظاہرے کے دوران کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں

خاتون پولیس آفیسر ’فری فری فلسطین‘ کے نعرے لگا رہی ہیں جس پر مظاہرین نے خوشی کا اظہار کیا۔ شہری کی جانب سے ٹوئٹر پر توجہ دلانے پر پولیس نے تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ افسران کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے، واقعے سے متعلق آگاہ ہیں اور اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…