منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیب نے ملکی تاریخ کے تیسرے بڑے فراڈ اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2021

نیب نے ملکی تاریخ کے تیسرے بڑے فراڈ اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کردیا

راولپنڈی (آن لائن ) قومی احتساب بیورو نے ملکی تاریخ کے تیسرے بڑے فراڈ اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے آل پاکستان پروجیکٹس کیخلاف انکوائری کا آغاز کیا گیا ہے ، ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کی انویسٹی گیشن ٹیم کوجلد انکوائری مکمل کرنیکی ہدایت… Continue 23reading نیب نے ملکی تاریخ کے تیسرے بڑے فراڈ اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کردیا

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، روپے کی قدر میں کمی کے باوجود جی ڈی پی 300 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئی

datetime 22  مئی‬‮  2021

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، روپے کی قدر میں کمی کے باوجود جی ڈی پی 300 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا کے دوران3.9 فیصد شرحِ نمو ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں اور مشکل حالات سے نبردآزما ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ رویے کی قدر میں کمی کے باوجود جی ڈی پی 300 ارب ڈالر کے… Continue 23reading پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، روپے کی قدر میں کمی کے باوجود جی ڈی پی 300 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئی

لینے دینے والے نواز شریف کا پیچھا کر رہے ہیں تو اس سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں

datetime 22  مئی‬‮  2021

لینے دینے والے نواز شریف کا پیچھا کر رہے ہیں تو اس سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں

گوجرانوالہ(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لینے دینے والے نواز شریف کا پیچھا کررہے ہیں تو اس سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں، انہوں نے کہا کہ وہ کون سے حملہ آور تھے جو نواز شریف ان کے خاندان کودکھائی دیتے ہیں، نواز شریف… Continue 23reading لینے دینے والے نواز شریف کا پیچھا کر رہے ہیں تو اس سے حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں

پی ٹی آئی 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار اور 2کروڑ کو بدترین غربت میں دھکیل چکی

datetime 22  مئی‬‮  2021

پی ٹی آئی 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار اور 2کروڑ کو بدترین غربت میں دھکیل چکی

اسلام آباد (این این آئی)قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے منفی 0.4 فیصد سے منفی 0.5 فیصد کے گزشتہ سال کے اپنے اعداد وشمار پر نظرثانی کی ہے، گزشتہ برس پاکستانیوں کی فی کس آمدن میں 3 فیصد کمی آئی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ غیرجانبدار معاشی ماہرین… Continue 23reading پی ٹی آئی 50 لاکھ لوگوں کو بے روزگار اور 2کروڑ کو بدترین غربت میں دھکیل چکی

جج کا اچانک تھانے پر چھاپہ، ایس ایچ او عقبی دروازے سے فرار

datetime 22  مئی‬‮  2021

جج کا اچانک تھانے پر چھاپہ، ایس ایچ او عقبی دروازے سے فرار

کراچی (این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج XIنصیر نور خان کی ہدایت پر جوڈیشل مجسٹریٹ I- سائوتھ اسد لالہ کا کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) تھانے پر چھاپہ، ایس ایچ او راجا طارق 5 روز سے غیر قانونی حراست میں قید مغوی محمد اکبر کو بغیر نمبر موبائل میں لے کر سی… Continue 23reading جج کا اچانک تھانے پر چھاپہ، ایس ایچ او عقبی دروازے سے فرار

افغانستان میں موجود بزدل دشمن کا ایک مرتبہ پھر پاکستان پر حملہ ، سپاہی شہید، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

datetime 22  مئی‬‮  2021

افغانستان میں موجود بزدل دشمن کا ایک مرتبہ پھر پاکستان پر حملہ ، سپاہی شہید، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

راولپنڈی (این این آئی)شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کا سکیورٹی فورسز کی طرف سے بھرپور جواب دیا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشت گردوں نے… Continue 23reading افغانستان میں موجود بزدل دشمن کا ایک مرتبہ پھر پاکستان پر حملہ ، سپاہی شہید، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

احتجاجی مظاہرے میں آزادی فلسطینی کا نعرہ لگانے والی پولیس آفیسر مشکل میں پھنس گئی

datetime 22  مئی‬‮  2021

احتجاجی مظاہرے میں آزادی فلسطینی کا نعرہ لگانے والی پولیس آفیسر مشکل میں پھنس گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرے کے دوران فلسطینی کی آزادی کا نعرہ لگانے والی مسلمان پولیس آفیسر کے خلاف تحقیقات کا آغاز ہو گیا، میل آن لائن کے مطابق نعرے لگانے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی لیکن اس خاتون پولیس آفیسر کی اصل شناخت سامنے آ گئی ہے،… Continue 23reading احتجاجی مظاہرے میں آزادی فلسطینی کا نعرہ لگانے والی پولیس آفیسر مشکل میں پھنس گئی

یہ میاں صاحب کی حکومت نہیں جو لاہور جمخانہ میں بھی امپائر ملا کر کھیلیں

datetime 22  مئی‬‮  2021

یہ میاں صاحب کی حکومت نہیں جو لاہور جمخانہ میں بھی امپائر ملا کر کھیلیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ میاں صاحب کی حکومت نہیں جو لاہور جمخانہ میں بھی امپائر ملا کر کھیلیں، یہ عمران خان کی حکومت ہے جس نے عالمی کرکٹ میں نیوٹرل امپائر کے ساتھ میچ کھیلنا دنیا کو سکھایا۔اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ… Continue 23reading یہ میاں صاحب کی حکومت نہیں جو لاہور جمخانہ میں بھی امپائر ملا کر کھیلیں

حکومت نے چوہدری نثار کا حلف روکنے کی تیاری کر لی

datetime 22  مئی‬‮  2021

حکومت نے چوہدری نثار کا حلف روکنے کی تیاری کر لی

لاہور(این این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی پیر کو پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے ،پنجاب حکومت نے تکنیکی بنیاد پر چوہدری نثار کا حلف روکنے کی تیاری کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے موقف اختیار کیا کہ ارکان اسمبلی کے حلف اٹھانے کی مدت کے بارے آرڈیننس کابینہ سے… Continue 23reading حکومت نے چوہدری نثار کا حلف روکنے کی تیاری کر لی