بھارت،بیٹے اور بہو کے روئیے سے مایوس شخص نے 1 کروڑ کی جائیداد عطیہ کر دی
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے 80 سالہ ضعیف شخص نے بیٹے اور بہو کے تضحیک آمیز رویے سے مایوس ہوکر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد ریاست کے گورنر کو ڈونیٹ کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اتر پردیش کے علاقے کھٹولی ٹان کے اولڈ ہوم میں رہائش پذیر 80 سالہ… Continue 23reading بھارت،بیٹے اور بہو کے روئیے سے مایوس شخص نے 1 کروڑ کی جائیداد عطیہ کر دی