پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف اداکارہ جیا علی نے نکاح کرلیا

datetime 28  مئی‬‮  2021

معروف اداکارہ جیا علی نے نکاح کرلیا

مکوآنہ (این این آئی )معروف اداکارہ جیا علی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں، نکاح کی سادہ تقریب بادشاہی مسجد میں ہوئی ، قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق جیا علی کی شادی ہانگ کانگ میں مقیم پاکستانی بزنس مین اور کرکٹ کوچ عمران ادریس سے ہوئی ہے، دونوں کے درمیان کافی… Continue 23reading معروف اداکارہ جیا علی نے نکاح کرلیا

آپریشن میں ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے تباہ، 9 مغوی بازیاب

datetime 28  مئی‬‮  2021

آپریشن میں ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے تباہ، 9 مغوی بازیاب

شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ڈی آئی جی لاڑکانہ کے مطابق ڈاکوؤں اورپولیس اہلکاروں میں فائرنگ کاتبادلہ جاری ہے اور اب تک ڈاکوؤں کے 260 سے زائد ٹھکانے تباہ کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ڈی آئی جی لاڑکانہ کا کہنا ہےکہ… Continue 23reading آپریشن میں ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے تباہ، 9 مغوی بازیاب

عمران خان مجھے سے اتنی نفرت کرتے ہیں کہ۔۔۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف وزیراعظم پر پھٹ پڑے،

datetime 28  مئی‬‮  2021

عمران خان مجھے سے اتنی نفرت کرتے ہیں کہ۔۔۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف وزیراعظم پر پھٹ پڑے،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف وزیر اعظم عمران خان پر پھٹ پڑے۔ انہوں نے کہا عمران خان نیازی ضدی مغرور ہٹ دھرم اور انا پرست ہیں۔وزیر اعظم مجھ سے اتنی نفرت کرتے ہیں کہ مشاورت والے خط میں میں میرا نام تک نہیں لکھتے، میں جواب میں دل پر پتھر رکھ… Continue 23reading عمران خان مجھے سے اتنی نفرت کرتے ہیں کہ۔۔۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف وزیراعظم پر پھٹ پڑے،

اندرون سندھ کچے میں آپریشن،27ہائی پروفائل ڈاکوؤں کےسرکی قیمت مقرر کر دی گئی

datetime 28  مئی‬‮  2021

اندرون سندھ کچے میں آپریشن،27ہائی پروفائل ڈاکوؤں کےسرکی قیمت مقرر کر دی گئی

کراچی (این این آئی) سندھ پولیس کا شکارپور کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ سندھ حکومت نے 27 ڈاکوں کے سر کی قیمت 5 سے 30 لاکھ روپے تک مقرر کردی۔27ڈاکوؤں میں سب سے زیادہ قیمت بیلو تیغانی نامی ملزم کی 30 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق لاڈو تیغانی کی… Continue 23reading اندرون سندھ کچے میں آپریشن،27ہائی پروفائل ڈاکوؤں کےسرکی قیمت مقرر کر دی گئی

کرونا سے ایک دن میں سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ،2 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آگئے

datetime 28  مئی‬‮  2021

کرونا سے ایک دن میں سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ،2 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آگئے

اسلام آباد (اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 67 اموات ہوئیں جن میں سے 33 اموات وینٹیلیٹر پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف… Continue 23reading کرونا سے ایک دن میں سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ،2 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی سامنے آگئے

بجٹ، IMF شرائط پوری کریں گے، تنخواہیں بڑھیں گی گردشی قرضہ نہیں بڑھنے دینگے، وزارت خزانہ کا بڑا اعلان

datetime 28  مئی‬‮  2021

بجٹ، IMF شرائط پوری کریں گے، تنخواہیں بڑھیں گی گردشی قرضہ نہیں بڑھنے دینگے، وزارت خزانہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /نیوز ایجنسی) معاون خصوصی برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا ‘آئی ایم ایف سے کہہ دیا ہے گردشی قرضہ بڑھنے نہیں دیا جائیگا۔روزنامہ جنگ کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فی الوقت موخر کردیا گیا… Continue 23reading بجٹ، IMF شرائط پوری کریں گے، تنخواہیں بڑھیں گی گردشی قرضہ نہیں بڑھنے دینگے، وزارت خزانہ کا بڑا اعلان

پاکستانی بچوں کا وزیراعظم پاکستان سے تمباکو مصنوعات پر بھاری ٹیکسز کا مطالبہ

datetime 28  مئی‬‮  2021

پاکستانی بچوں کا وزیراعظم پاکستان سے تمباکو مصنوعات پر بھاری ٹیکسز کا مطالبہ

اسلام آباد(پریس ریلیز)پاکستان کے بچوں کی جانب سے تمباکو کے خلاف پہلی بار کی جانیوالی پوسٹ کارڈ کمپین اختتام پزیر ہو گئی۔ کرومیٹک ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ کمپین میں ساڑھے تین سو سے زائد بچوں نے تمباکو نوشی کے خلاف پوسٹ کارڈ ڈیزائن کئے۔ کرومیٹک ٹرسٹ نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں پریس… Continue 23reading پاکستانی بچوں کا وزیراعظم پاکستان سے تمباکو مصنوعات پر بھاری ٹیکسز کا مطالبہ

سوئٹزر لینڈ کا یورپی یونین سے تعاون کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

datetime 28  مئی‬‮  2021

سوئٹزر لینڈ کا یورپی یونین سے تعاون کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

برسلز(این این آئی)سوئٹزر لینڈ نے یورپی یونین سے تعاون کا معاہدہ ختم کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے ذرائع نے بتایاکہ ای یو اور سوئٹزرلینڈ میں ویزا فری سہولت کے خاتمے کا امکان ہے۔سوئس فیڈرل کونسل کے مطابق ای یو اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان بہت زیادہ اختلافات ہیں۔واضح رہے کہ سوئٹزر لینڈ… Continue 23reading سوئٹزر لینڈ کا یورپی یونین سے تعاون کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

جوقومیں قانون کی حکمرانی پر عمل نہیں کرتیں تباہ ہو جاتی ہیں، وزیر اعظم

datetime 28  مئی‬‮  2021

جوقومیں قانون کی حکمرانی پر عمل نہیں کرتیں تباہ ہو جاتی ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوقومیں قانون کی حکمرانی پر عمل نہیں کرتیں تباہ ہو جاتی ہیں، امید ہے مسلمان ممالک ریاست مدینہ کے بنیادی اصولوں پر عمل کرکے اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر لیں۔ وہ حضرت محمدؐکی سیرت مبارکہ میں تہذیبی اقدار کے موضوع پر منعقدہ بین… Continue 23reading جوقومیں قانون کی حکمرانی پر عمل نہیں کرتیں تباہ ہو جاتی ہیں، وزیر اعظم