پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں بھارتی قسم کے کروناوائرس کی تصدیق کر دی گئی ، پہلا کیس رپورٹ

datetime 28  مئی‬‮  2021

پاکستان میں بھارتی قسم کے کروناوائرس کی تصدیق کر دی گئی ، پہلا کیس رپورٹ

لاہور( این این آئی)پاکستان میں بھارت میں پائے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔ترجمان وفاقی وزارت صحت ساجد شاہ نے بیان میں کہا ہے کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے بھارتی ویریئنٹ کا کیس تشخیص کیا تھا جس کے لیے مئی 2021 کے پہلے تین ہفتون کے دوران ایس او… Continue 23reading پاکستان میں بھارتی قسم کے کروناوائرس کی تصدیق کر دی گئی ، پہلا کیس رپورٹ

جہانگیرترین کی گرفتاری کے لیے اہم قدم اٹھا لیا گیا، ورکنگ پیپرز کی تیاری شروع

datetime 28  مئی‬‮  2021

جہانگیرترین کی گرفتاری کے لیے اہم قدم اٹھا لیا گیا، ورکنگ پیپرز کی تیاری شروع

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کی گرفتاری کے لیے ورکنگ پیپرز کی تیاری شروع کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم کے مشیرشہزاد اکبرکی ایف آئی اے آمد کے بعد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین سے… Continue 23reading جہانگیرترین کی گرفتاری کے لیے اہم قدم اٹھا لیا گیا، ورکنگ پیپرز کی تیاری شروع

میری گرفتاری سیاسی انتقام کا نتیجہ ہے،ایسے پیش کیا گیا جیسے میں کوئی دہشت گرد ہوں، اسسٹنٹ کمشنر کو تھپڑ مارنے والے لیگی رکن اسمبلی میاں نویدپھٹ پڑے

datetime 28  مئی‬‮  2021

میری گرفتاری سیاسی انتقام کا نتیجہ ہے،ایسے پیش کیا گیا جیسے میں کوئی دہشت گرد ہوں، اسسٹنٹ کمشنر کو تھپڑ مارنے والے لیگی رکن اسمبلی میاں نویدپھٹ پڑے

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پروڈکشن آرڈر پر شرکت کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی میا ں نوید علی نے اپنی گرفتاری کو سیاسی انتقام کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر سے صلح کے باوجود جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا،دوران حراست تشدد کا نشانہ بنایا گیا، مجھے… Continue 23reading میری گرفتاری سیاسی انتقام کا نتیجہ ہے،ایسے پیش کیا گیا جیسے میں کوئی دہشت گرد ہوں، اسسٹنٹ کمشنر کو تھپڑ مارنے والے لیگی رکن اسمبلی میاں نویدپھٹ پڑے

پاکستانی پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2021

پاکستانی پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

پشاور (این این آئی)پشاور پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزمان نے بھاری رقوم لے کرپاکستانیوں کے شناختی کارڈ پربے شمارجعلی پاسپورٹ جاری کیے جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے خاتون سمیت 5 اہلکار کو گرفتار کرلیا۔دوسری جانب عام افرادکے شناختی کارڈ… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ آفس میں غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کیے جانے لگے، تہلکہ خیز انکشاف

23 سال قبل قوم کے خواب کو سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،یوم تکبیر پر پاک فوج کا خصوصی پیغام

datetime 28  مئی‬‮  2021

23 سال قبل قوم کے خواب کو سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،یوم تکبیر پر پاک فوج کا خصوصی پیغام

راولپنڈی /اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان نے یوم تکبیر کے حوالے سے جاری بیان میں پاکستانی عوام کے ایٹمی دھماکوں کا خواب سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹوئٹ میں کہا گیا کہ 23 سال قبل… Continue 23reading 23 سال قبل قوم کے خواب کو سچ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،یوم تکبیر پر پاک فوج کا خصوصی پیغام

رنگ روڈ اسکینڈل ، شیخ رشید کی بھی سینکڑوں سو کنال اراضی کا انکشاف ، صحافی کے سوال پر تلملا گئے

datetime 28  مئی‬‮  2021

رنگ روڈ اسکینڈل ، شیخ رشید کی بھی سینکڑوں سو کنال اراضی کا انکشاف ، صحافی کے سوال پر تلملا گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ئوف کلاسرا کا کہنا تھاکہ مجھے کسی نے کہا کہ شیخ رشید آجکل کس کے گھر رہ رہے ہیں نہ لال حویلی رہتے ہیںاور نہ ہی منسٹر انکلیو میں رہتے ہیں یہ آجکل کہاں رہ رہے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading رنگ روڈ اسکینڈل ، شیخ رشید کی بھی سینکڑوں سو کنال اراضی کا انکشاف ، صحافی کے سوال پر تلملا گئے

کیٹیگری سی ممالک سے متعدد مسافروں کا جعلی دستاویزات پرپاکستان سفر کی کوشش کا انکشاف

datetime 28  مئی‬‮  2021

کیٹیگری سی ممالک سے متعدد مسافروں کا جعلی دستاویزات پرپاکستان سفر کی کوشش کا انکشاف

راولپنڈی(این این آئی)کیٹیگری سی ممالک سے متعدد مسافروں کا جعلی دستاویزات پرپاکستان سفر کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے ۔ سی اے اے کے مطابق کچھ مسافروں نے ٹیمپرڈ اور جعلی استثنیٰ دستاویزات کے ذریعے پاکستان آنے کی کوشش کی، ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ عرفان صابر نے تمام ایئرلائنز کو انتباہی مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کے… Continue 23reading کیٹیگری سی ممالک سے متعدد مسافروں کا جعلی دستاویزات پرپاکستان سفر کی کوشش کا انکشاف

اے اہل وطن۔۔۔یوم تکبیر مبارک نواز شریف کی قوم کو مبارکباد‎‎

datetime 28  مئی‬‮  2021

اے اہل وطن۔۔۔یوم تکبیر مبارک نواز شریف کی قوم کو مبارکباد‎‎

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)23سال قبل 28مئی 1998ءکو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے نہ صرف ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا بلکہ مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا جسے ہر سال یوم تکبیر کے نام سے انتہائی جوش و… Continue 23reading اے اہل وطن۔۔۔یوم تکبیر مبارک نواز شریف کی قوم کو مبارکباد‎‎

پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے زیادہ بدترہو گئے ہیں، ادارہ شماریات‎‎

datetime 28  مئی‬‮  2021

پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے زیادہ بدترہو گئے ہیں، ادارہ شماریات‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات کو پہلے سے زیادہ بدتر قرار ۔وفاقی ادارہ شماریات نے تازہ سروے میں سماجی و معیاراتِ زندگی سے متعلق رپورٹ جاری کی جس کے مطابق 12 فیصد گھرانوں نے گھریلو معاشی حالات کو پہلے سے بہت زیادہ بد تر ،… Continue 23reading پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے زیادہ بدترہو گئے ہیں، ادارہ شماریات‎‎