مسقط کی سڑکوں پرچیتے کے دوڑنے کی قلعی کھل گئی
مسقط(این این آئی) ایک ویڈیو کلپ گردش میں آیا ہے جس میں سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط کی متعدد سڑکوں میں چیتے کو تیز رفتاری سے دوڑتے ہوئے دکھایا گیا۔مگرحقیقت اس کے برعکس ہے۔مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ چیتا تیزی سے مطرح کارنیش پر نمودار ہوا، اور پھر سلطان قابوس اسٹریٹ پر خاص طور… Continue 23reading مسقط کی سڑکوں پرچیتے کے دوڑنے کی قلعی کھل گئی