شدید گرمی کے پاکستان میں ڈیرے محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی سامنے آگئی
اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی و… Continue 23reading شدید گرمی کے پاکستان میں ڈیرے محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی سامنے آگئی