بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

پولیس اہلکاروں نے ذہنی توازن کھونے والے نوجوان کے گھر دھاوا بول دیا،پولیس کو اندر آتا دیکھ کر بوڑھی ماں کودل کا دورہ،پولیس گردی کا افسوسناک واقعہ

datetime 14  جون‬‮  2021

پولیس اہلکاروں نے ذہنی توازن کھونے والے نوجوان کے گھر دھاوا بول دیا،پولیس کو اندر آتا دیکھ کر بوڑھی ماں کودل کا دورہ،پولیس گردی کا افسوسناک واقعہ

مریدکے(آن لائن)شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں ناکام پولیس اہلکاروں نے ذہنی توازن کھونے والے نوجوان کے گھر دھاوا بول دیا۔ لاتوں سے توڑا جانے والا بیرونی دروازہ لگنے سے بوڑھی ماں زمین پر گری اور پولیس کو اندر آتا دیکھ کر دل کے دورہ کا شکار ہو گئی۔ ڈی پی او… Continue 23reading پولیس اہلکاروں نے ذہنی توازن کھونے والے نوجوان کے گھر دھاوا بول دیا،پولیس کو اندر آتا دیکھ کر بوڑھی ماں کودل کا دورہ،پولیس گردی کا افسوسناک واقعہ

عالمی منڈی ، تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ نئی قیمت 32 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 14  جون‬‮  2021

عالمی منڈی ، تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ نئی قیمت 32 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن (آن لائن ) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 32 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت73 ڈالرزفی بیرل کی حد عبورکرگئی ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے… Continue 23reading عالمی منڈی ، تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ نئی قیمت 32 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

یتیم خانے کے ہوسٹل ملازم نے 16 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 14  جون‬‮  2021

یتیم خانے کے ہوسٹل ملازم نے 16 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یتیم خانے کے ہوسٹل ملازم نے 16 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے یتیم خانوں میں بھی کم عمر بچیاں غیر محفوظ ہو گئیں، پولیس کاکہناہے کہ 16 سالہ کنز فاطمہ کو ہوسٹل ملازم نے زیادتی کا نشانہ بنا… Continue 23reading یتیم خانے کے ہوسٹل ملازم نے 16 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پنجاب حکومت نے 18فیصد اضافے سے2653ارب روپے کے حجم کاٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بے گھر افراد اور سرکاری ملازمین کے لئے بھی بڑی خوشخبری

datetime 14  جون‬‮  2021

پنجاب حکومت نے 18فیصد اضافے سے2653ارب روپے کے حجم کاٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بے گھر افراد اور سرکاری ملازمین کے لئے بھی بڑی خوشخبری

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22کے لئے رواں مالی سال کے مقابلے میں18فیصد اضافے سے2653ارب روپے کے حجم کاٹیکس فری بجٹ ایوان میں پیش کر دیا ،حکومت نے کورونا وباء کے دوران مختلف سروسز کو ٹیکس شرح میں دی گئی چھوٹ بر قرار رکھنے اور مزید دس سروسز پر ٹیکس کی… Continue 23reading پنجاب حکومت نے 18فیصد اضافے سے2653ارب روپے کے حجم کاٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا، بے گھر افراد اور سرکاری ملازمین کے لئے بھی بڑی خوشخبری

ہندوانتہا پسندوں نے ایک بار پھر ظلم کی انتہا کردی مسلمان بزرگ پر حملہ ، داڑھی کاٹ ڈالی، ویڈیو وا ئرل

datetime 14  جون‬‮  2021

ہندوانتہا پسندوں نے ایک بار پھر ظلم کی انتہا کردی مسلمان بزرگ پر حملہ ، داڑھی کاٹ ڈالی، ویڈیو وا ئرل

نئی دہلی (آن لائن )بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرغازیآباد میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جانے والے بزرگ شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا، داڑھی مونڈھ دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملہآور انتہا پسند عبدالصمد نامی بزرگ کو آٹو رکشے میں اغوا کر کے قریبی جنگل میں… Continue 23reading ہندوانتہا پسندوں نے ایک بار پھر ظلم کی انتہا کردی مسلمان بزرگ پر حملہ ، داڑھی کاٹ ڈالی، ویڈیو وا ئرل

وفاق کے کاروباری دوست بجٹ کے اثرات،پاکستان سٹاک آسمان کی بلندیوں کو چھو گئی

datetime 14  جون‬‮  2021

وفاق کے کاروباری دوست بجٹ کے اثرات،پاکستان سٹاک آسمان کی بلندیوں کو چھو گئی

کراچی (آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے بزنس فرینڈلی بجٹ پیش کئے جانے اور حصص کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح 15فیصد سے کم کر کے ساڑھے12فیصد کئے جانے کا پاکستان اسٹاک مارکیٹ پر اچھے اثرات مرتب ہوئے اور پیر کو مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا،کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا… Continue 23reading وفاق کے کاروباری دوست بجٹ کے اثرات،پاکستان سٹاک آسمان کی بلندیوں کو چھو گئی

احتساب عدالت نے حقائق کو نظرانداز کیا، نواز شریف کی جائیدادیں ضبط کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

datetime 14  جون‬‮  2021

احتساب عدالت نے حقائق کو نظرانداز کیا، نواز شریف کی جائیدادیں ضبط کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(آن لائن)توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیدادیں ضبط کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔نواز شریف کے جائیدادوں کے تین دعویداروں میاں اقبال برکت، اسلم عزیز اور اشرف ملک کی طرف سے دائردرخواستوں میں اپر مال لاہور کا گھر، رائیونڈ کی ایک سو پانچ… Continue 23reading احتساب عدالت نے حقائق کو نظرانداز کیا، نواز شریف کی جائیدادیں ضبط کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ، خریدار وں کیلئے خوشخبری

datetime 14  جون‬‮  2021

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ، خریدار وں کیلئے خوشخبری

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں 22ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1856ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 800روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ9ہزار700روپے اور دس… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ، خریدار وں کیلئے خوشخبری

ڈالر کی اڑان جاری ، 156کی حد ایک بارپھر عبور کر گیا

datetime 14  جون‬‮  2021

ڈالر کی اڑان جاری ، 156کی حد ایک بارپھر عبور کر گیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ دبا کا شکار رہا جس کی وجہ سے ڈالر156روپے سے تجاوز کر گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading ڈالر کی اڑان جاری ، 156کی حد ایک بارپھر عبور کر گیا