پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

عالمی منڈی ، تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ نئی قیمت 32 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 14  جون‬‮  2021 |

لندن (آن لائن ) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 32 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت73 ڈالرزفی بیرل کی حد عبورکرگئی ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ایجاد کردہ ویکسین کے استعمال کے بعد پوری دنیا میں کاروباری سرگرمیاں بڑھی ہیں جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کورونا وبا کی پہلی لہر کے دوران دنیا نے یہ منظر بھی دیکھا تھا کہ امریکہ میں تیل کی قیمتیں منفی میں چلی گئی تھیں جس کے معنی یہ تھے کہ تیل کے خریدار کو رقم کی ادائیگی کمپنی کررہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…