چائے کیوں نہیں بنا کر دی، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا
شہدادپور(این این آئی) سندھ کے علاقے شہداد پور میں بھائی نے چائے بنا کر نہ دینے پر اپنی بہن کو قتل کردیا۔سندھ کے ضلع سانگھڑ کے علاقے شہداد پور میں پولیس نے اپنی بہن کو معمولی سی بات پر قتل کرنے والے بھائی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے چائے بناکر… Continue 23reading چائے کیوں نہیں بنا کر دی، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا