اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

پاکستان اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر کی سہولت ملے گی

datetime 29  جون‬‮  2021

پاکستان اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر کی سہولت ملے گی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا،نئے فریم ورک ایگریمنٹ کے تحت پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر کی سہولت ملے گی ،3 سالہ معاہدے کے تحت خام تیل، ایل این جی، پیٹرولیم مصنوعات اور یوریا در آمد کی جاسکے گی ۔ پیر کو معاہدے پر… Continue 23reading پاکستان اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر کی سہولت ملے گی

نواز شریف خلاف آنے والے عدالتی فیصلے کے بعد بند گلی میں چلے گئے ہیں،بابر اعوان

datetime 28  جون‬‮  2021

نواز شریف خلاف آنے والے عدالتی فیصلے کے بعد بند گلی میں چلے گئے ہیں،بابر اعوان

اسلام آباد (این این آئی)مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف آنے والے عدالتی فیصلے کے بعد وہ بند گلی میں چلے گئے ہیں، پہلے ان کے پاس علاج کرانے کا بہانہ تھا ، اب ضمانت اور علاج والا آرڈر حتمی فیصلے میں ضم… Continue 23reading نواز شریف خلاف آنے والے عدالتی فیصلے کے بعد بند گلی میں چلے گئے ہیں،بابر اعوان

ایران نے سات ہزار کلومیٹر تک پرواز کرنے والا ڈرون بنا لیا

datetime 28  جون‬‮  2021

ایران نے سات ہزار کلومیٹر تک پرواز کرنے والا ڈرون بنا لیا

تہران (این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک ایسا ڈرون طیارہ بنانے کا دعوی کیا ہے، جو سات ہزار کلومیٹر تک سفر کر سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری ٹیلی وژن پر نشر ہونے والی اپنی تقریر میں جنرل حسین سلیمانی نے یہ دعوی کیا۔ انہوں نے البتہ مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔نئے ڈرون… Continue 23reading ایران نے سات ہزار کلومیٹر تک پرواز کرنے والا ڈرون بنا لیا

راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس میں اہم پیش رفت

datetime 28  جون‬‮  2021

راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف کار کے رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوگئی۔احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کار کے رینٹل پاور ریفرنس پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں کار… Continue 23reading راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف رینٹل پاور پروجیکٹ ریفرنس میں اہم پیش رفت

سعودی عرب کا زبردست اقدام حجاج کرام کے لیے اسمارٹ کارڈ کے نام سے نئی سروس متعارف

datetime 28  جون‬‮  2021

سعودی عرب کا زبردست اقدام حجاج کرام کے لیے اسمارٹ کارڈ کے نام سے نئی سروس متعارف

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے رواں سال حجاج کرام کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی گئی ہے جسے حج اسمارٹ کارڈ کا نام دیا گیا ہے۔حج اسمارٹ کارڈ میں ایسی کیا خاص بات جس سے حجاج کرام کو مناسک حج کی ادائی میں مدد ملے گی؟ عرب ٹی وی… Continue 23reading سعودی عرب کا زبردست اقدام حجاج کرام کے لیے اسمارٹ کارڈ کے نام سے نئی سروس متعارف

افغان وزارت خارجہ کا بیان مسترد ،پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سر زمین استعمال کی گئی

datetime 28  جون‬‮  2021

افغان وزارت خارجہ کا بیان مسترد ،پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سر زمین استعمال کی گئی

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سر زمین استعمال کی گئی۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے افغانستان کی وزارت جارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں طالبان کی موجودگی کا بیان حقائق کے منافی… Continue 23reading افغان وزارت خارجہ کا بیان مسترد ،پاکستان کے خلاف ہمیشہ افغان سر زمین استعمال کی گئی

ریمبو نے صاحبہ سے دوسری شادی کی اجازت مانگ لی

datetime 28  جون‬‮  2021

ریمبو نے صاحبہ سے دوسری شادی کی اجازت مانگ لی

لاہور (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی افضل خان المعروف ریمبو اور صاحبہ اپنی کامیاب ازدواجی زندگی کے باعث بہت سی شوبز جوڑیوں کیلئے متاثرکْن شخصیت ہیں۔صاحبہ نے اپنے حالیہ وی لاگ میں اپنے نکاح، بارات اور ولیمے کے عروسی جوڑے مداحوں کو دکھائے اور اپنے اس بڑے دن کے حوالے سے یادیں… Continue 23reading ریمبو نے صاحبہ سے دوسری شادی کی اجازت مانگ لی

سعودی عرب کی شدید گرمی میں ٹھنڈک کا احساس دلانے والا جنت نظیرمقام السودہ

datetime 28  جون‬‮  2021

سعودی عرب کی شدید گرمی میں ٹھنڈک کا احساس دلانے والا جنت نظیرمقام السودہ

ریاض (این این آئی)ان دنوں سعودی عرب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں مگر مملکت میں کچھ مقامات ایسے بھی ہیں جو اپنے معتدل موسم اور آب وہوا کی بدولت جنت نظیر کہلانے کے مستحق ہیں۔ انہی میں سطح سمندر سے 3000 میٹر کی بلندی پر واقع کوہ سودہ کے علاقے موسم… Continue 23reading سعودی عرب کی شدید گرمی میں ٹھنڈک کا احساس دلانے والا جنت نظیرمقام السودہ

پی این ایس سی نے پرائیویٹ انویسٹرز سے فیری سروس چلانے کیلئے پیشکش طلب کرلی

datetime 28  جون‬‮  2021

پی این ایس سی نے پرائیویٹ انویسٹرز سے فیری سروس چلانے کیلئے پیشکش طلب کرلی

کراچی(این این آئی)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی)نے پرائیویٹ انوسٹرز سے فیری سروس چلانے کیلئے پیشکش طلب کرلی ہے۔فیری سروس ملکی بندرگاہوں کے درمیان چلانے کے علاوہ بین الاقوامی روٹس پر بھی چلائی جائے گی اور فیری سروس چلانے کے لیے سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو پی این ایس سی سہولتیں فراہم کرے… Continue 23reading پی این ایس سی نے پرائیویٹ انویسٹرز سے فیری سروس چلانے کیلئے پیشکش طلب کرلی