200,750اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی بندش کا عندیہ دیا گیا
پشاور(آن لائن) 200,750اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی بندش کا عندیہ دیا گیا ہے۔ا س پابندی سے پرائز بانڈ، نمبروں ، گیسٹ پیپرز کے کاروبار سے وابستہ تاجروں کی کمر ٹوٹ جائیگی ، اس سے قبل حکومت نے 40ہزار ، 25ہزار 15ہزار اور 7500روپے والے انعامی بانڈز ختم کر دیئے ہیں اور انعامی باندز واپس… Continue 23reading 200,750اور 1500روپے والے انعامی بانڈز کی بندش کا عندیہ دیا گیا