کراچی (این این آئی)وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایک طرف حریم شاہ ہے اور دوسری طرف حلیم ہیں، اس طرح کی حرکات پہلی مرتبہ دیکھنے کو ملی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ناصر شاہ نے کہا کہ کبھی بھی اس طرح کے حالات اسمبلی میں نہیں ہوئے، یہ لوگ رکن اسمبلی کے اہل نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ اب تو آگئے ہیں، آئندہ اسمبلیوں میں کبھی نہیں آئیں گے، پاکستان کے عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ تمام ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست ہوئی ہے، یہ جیتی ہوئی نشستوں پر بھی ضمنی انتخابات میں ہار گئے۔انہوںنے کہا کہ ان کو کچھ عرصے کے لئے بھگتنا پڑے گا، فردوس شمیم کے استعفیٰ کے اعلان پر کچھ نہیں کہوں گا۔ناصر شاہ نے کہا کہ فردوس شمیم نقوی کا استعفیٰ دینا ان کی مرضی ہے، پی ٹی آئی کی یوٹرن لینے کی روایت ہے۔
ایک طرف حریم شاہ، دوسری طرف حلیم ،کبھی بھی اس طرح کے حالات اسمبلی میں نہیں ہوئے،پی پی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































