پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

سندھ ہائیکورٹ نےٹک ٹاک ایپ بحال کرنے کا حکم دے دیا‎

datetime 2  جولائی  2021

سندھ ہائیکورٹ نےٹک ٹاک ایپ بحال کرنے کا حکم دے دیا‎

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔جمعہ کو ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف پی ٹی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے متعلق درخواستیں جلد نمٹانے کا… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نےٹک ٹاک ایپ بحال کرنے کا حکم دے دیا‎

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز اسپتال منتقل،بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئیں

datetime 2  جولائی  2021

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز اسپتال منتقل،بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئیں

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی کی تھکن کی وجہ سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہوئی جس کے بعد انہیں ڈاکٹروں کی ہدایت پر اسپتال… Continue 23reading سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز اسپتال منتقل،بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئیں

شادی کے دن روایتی دلہن نہیں بنی تھی، شادی کی تصاویر سے متعلق حریم شاہ نے ایک اور حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 2  جولائی  2021

شادی کے دن روایتی دلہن نہیں بنی تھی، شادی کی تصاویر سے متعلق حریم شاہ نے ایک اور حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(این این آئی)متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا اپنے شادی کے دن کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ اپنی شادی پر روایتی دلہن نہیں بنی تھیں۔انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کی شادی گزشتہ جمعرات کو ہوئی جس میں والدین نے شرکت نہیں کی۔حریم شاہ نے کہا کہ کسی برائیڈل… Continue 23reading شادی کے دن روایتی دلہن نہیں بنی تھی، شادی کی تصاویر سے متعلق حریم شاہ نے ایک اور حیران کن انکشاف کر دیا

وفاقی بجٹ کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔۔ہنڈا کی گاڑیاں سستی ہوگئیں

datetime 2  جولائی  2021

وفاقی بجٹ کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔۔ہنڈا کی گاڑیاں سستی ہوگئیں

لاہور (آن لائن) گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی پاک سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کی وجہ رواں مالی سال کے بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے گاڑیوں پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سمیت ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں کمی… Continue 23reading وفاقی بجٹ کے ثمرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔۔ہنڈا کی گاڑیاں سستی ہوگئیں

دیار غیر میں ہزاروں پاکستانی رل گئے غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک،

datetime 2  جولائی  2021

دیار غیر میں ہزاروں پاکستانی رل گئے غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک،

راولپنڈی (این این آئی)غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک، ہزاروں پاکستانی رل گئے ۔غیر ملکی ائیرلائنز نے بغیر اجازت نامہ ر یوینو کمانے کیلئے ٹکٹس فروخت کرکے پروازیں منسوخ کردیں ،غیر ملکی ایئرلائنز نے پاکستانیوں کو کرونا کی تیسری لہر کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پروازیں منسوخ کردیں ، ہزاروں پاکستانی مہنگے… Continue 23reading دیار غیر میں ہزاروں پاکستانی رل گئے غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک،

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، پی سی بی نے کئی کھلاڑیوں کو نکال دیا

datetime 2  جولائی  2021

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، پی سی بی نے کئی کھلاڑیوں کو نکال دیا

لاہور(این این آئی)گورننگ بورڈ سے آئندہ مالی سال 22-2021 کی منظوری کے ساتھ ہی پی سی بی نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 22-2021 کا اعلان کردیا ہے۔ 20 ایلیٹ کرکٹرز کیلئے اعلان کردہ اس فہرست میں کنٹریکٹ کی تین مختلف کٹیگریز سمیت تین ایمرجنگ کرکٹرز کوبھی شامل کیا گیا ہے۔ اعلان کردہ کنٹریکٹ کے مطابق… Continue 23reading نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، پی سی بی نے کئی کھلاڑیوں کو نکال دیا

محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی

datetime 2  جولائی  2021

محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج جمعه کے روز بالائی/وسطی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز بالائی/وسطی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی

لاہور،پرائیویٹ سکول میں لڑکے نے تیسری جماعت کی طالبہ کوزیادتی کا نشانہ بناڈالا‎

datetime 2  جولائی  2021

لاہور،پرائیویٹ سکول میں لڑکے نے تیسری جماعت کی طالبہ کوزیادتی کا نشانہ بناڈالا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نشتر کالونی میں تیسری جماعت کی طالبہ کواسکول میں لڑکے نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ جنرل ہسپتال کے وارڈ بوائے شہزاد کی3سالہ بیٹی مقامی پرائیویٹ سکول میں پڑھتی ہے ،بچی نے سکول سے گھر آکر بتایا کہ اسے سکول میں لڑکے نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔قومی… Continue 23reading لاہور،پرائیویٹ سکول میں لڑکے نے تیسری جماعت کی طالبہ کوزیادتی کا نشانہ بناڈالا‎

پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری‎

datetime 2  جولائی  2021

پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری‎

لاہور (این این آئی) پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے تحت صوبے کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ امتحانات 10 جولائی سے شروع ہوں گے۔ترجمان بورڈ کے مطابق تمام بورڈز نے ڈیٹ… Continue 23reading پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری‎