بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز اسپتال منتقل،بختاور بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئیں

datetime 2  جولائی  2021 |

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی کی تھکن کی وجہ سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہوئی جس کے بعد انہیں ڈاکٹروں کی ہدایت پر اسپتال میں داخل کروایا گیاہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹرز نے ان کے طبی معائنے کے لیے مختلف نمونے حاصل کر لیے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد اور بختاور بھٹو اپنے خاوند محمود چوہدری کے ہمراہ دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…