منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

پاکستان سے میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کی دو خواتین کھلاڑی بے ہوش ہو گئیں

datetime 4  جولائی  2021

پاکستان سے میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کی دو خواتین کھلاڑی بے ہوش ہو گئیں

انٹیگا (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان کرکٹر شینل ہنری اور شیڈن نیشن بیہوش ہوگئیں۔انٹیگا میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کی دو خواتین کرکٹر دوران میچ بیہوش ہوگئیں جس کے بعد انہیں گرائونڈ… Continue 23reading پاکستان سے میچ کے دوران ویسٹ انڈیز کی دو خواتین کھلاڑی بے ہوش ہو گئیں

امریکہ پرروسی ہیکروں کا نیا سائبر حملہ، سینکڑوں کمپنیاں متاثرہوگئیں

datetime 4  جولائی  2021

امریکہ پرروسی ہیکروں کا نیا سائبر حملہ، سینکڑوں کمپنیاں متاثرہوگئیں

واشنگٹن (این این آئی)رینسم ویئر اٹیک یعنی تاوان وصول کرنے کے لیے کئے گئے ایک حملے میں امریکا کی سینکڑوں کمپنیاں متاثر ہوگئیں۔ اس سائبر حملے کے پیچھے ایک روسی گروپ کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائبر سکیورٹی کی ایک کمپنی ہنٹریس لیب نے بتایاکہ ہیکرس نے اپنے سافٹ… Continue 23reading امریکہ پرروسی ہیکروں کا نیا سائبر حملہ، سینکڑوں کمپنیاں متاثرہوگئیں

نیب نے آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں5 ہزار ارب میں سے بڑی رقم وصول کر لی

datetime 4  جولائی  2021

نیب نے آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں5 ہزار ارب میں سے بڑی رقم وصول کر لی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک 33 ارب روپے وصول ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو… Continue 23reading نیب نے آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں5 ہزار ارب میں سے بڑی رقم وصول کر لی

عمران خان کی حکومت کو زرداری چلا رہے ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

datetime 4  جولائی  2021

عمران خان کی حکومت کو زرداری چلا رہے ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

کراچی(این این آئی) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ عمران خان نے سندھ کو پیپلزپارٹی کے ہاتھوں گروی رکھ دیا ہے،عمران خان کی حکومت کو زرداری چلا رہے ہیں، پیپلزپارٹی چاہے تو ایک گھنٹے میں حکومت گرا دے،ایم کیو ایم کا میئر کرپٹ تھا، پکڑا اس لیے نہیں جاتا کہ… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کو زرداری چلا رہے ہیں، حیرت انگیز دعویٰ

بزدار خاندان ارب پتی خاندان بن چکا ،سب اثاثے دوسروں کے نام پر ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  جولائی  2021

بزدار خاندان ارب پتی خاندان بن چکا ،سب اثاثے دوسروں کے نام پر ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بزدار خاندان ارب پتی خاندان بن چکا ہے اور سب اثاثے دوسروں کے کے نام پر ہیں،کس جادو کے چراغ سے لاکھوں کے اثاثے اربوں روپے میں ہو گئے ،طاہر خورشید المعروف ٹی کے صاحب وہی کچھ کرتے… Continue 23reading بزدار خاندان ارب پتی خاندان بن چکا ،سب اثاثے دوسروں کے نام پر ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

کسانوں کو سود کے بغیر قرض اور کاروبار کے لیے مالی امداد دینے کا اعلان

datetime 4  جولائی  2021

کسانوں کو سود کے بغیر قرض اور کاروبار کے لیے مالی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کسانوں کو سود کے بغیر قرض اور کاروبار کے لیے مالی مدد دیں گے۔وزیر خزانہ شوکت ترین کی سربراہی میں کامیاب پاکستان پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معاون خصوصی عثمان ڈار، نیشنل بینک کے سربراہ اور اعلیٰ حکام نے شرکت… Continue 23reading کسانوں کو سود کے بغیر قرض اور کاروبار کے لیے مالی امداد دینے کا اعلان

کینیڈا میں گرمی کی لہر برقرار،719 افراد ہلاک ہو گئے

datetime 4  جولائی  2021

کینیڈا میں گرمی کی لہر برقرار،719 افراد ہلاک ہو گئے

ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے، ایک ہفتے کے دوران گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 719 ہوگئی۔ اس کے علاوہ امریکی ریاست اوریگن میں گرمی کی شدت کی وجہ سے اب تک 63 اور ریاست واشنگٹن میں 20 اموات ہوئی ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق… Continue 23reading کینیڈا میں گرمی کی لہر برقرار،719 افراد ہلاک ہو گئے

بلب اور پنکھے میں رہنے والی گھریلو ملازمہ کو ڈھائی لاکھ کا بِل مل گیا

datetime 4  جولائی  2021

بلب اور پنکھے میں رہنے والی گھریلو ملازمہ کو ڈھائی لاکھ کا بِل مل گیا

نئی دہلی (آن لائن )بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع گونا میں جھونپڑی کی رہائشی 65 سالہ رام بائی نامی خاتون کو صرف ایک بلب اور پنکھا استعمال کر نے پر بِل ڈھائی لاکھ کا موصول ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس سے قبل ان کا بِل 300 سے 500 روپے تک آتا تھا لیکن عالمی… Continue 23reading بلب اور پنکھے میں رہنے والی گھریلو ملازمہ کو ڈھائی لاکھ کا بِل مل گیا

میاں بیوی نہیں ماں باپ بن کر سوچو، عدالت نے ناراض میاں بیوی میں سمجھوتہ کرادیا

datetime 3  جولائی  2021

میاں بیوی نہیں ماں باپ بن کر سوچو، عدالت نے ناراض میاں بیوی میں سمجھوتہ کرادیا

لاہور (آن لائن) سیشن عدالت نے ناراض میاں بیوی میں سمجھوتہ کرادیا۔عامر ٹائون ہربنس پورہ کی رہائشی بشری بی بی نے اپنی بچی کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ میرے تین بچے ہیں دو میرے پاس ہیں ایک بچی خاوند کے پاس ہے، استدعا ہے کہ میری… Continue 23reading میاں بیوی نہیں ماں باپ بن کر سوچو، عدالت نے ناراض میاں بیوی میں سمجھوتہ کرادیا