منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

میت لے جانے والا ایدھی کا ڈرائیور ایمبولینس سمیت اغوا

datetime 4  جولائی  2021

میت لے جانے والا ایدھی کا ڈرائیور ایمبولینس سمیت اغوا

لاڑکانہ(این این آئی)سندھ میں انسانیت کی خدمت کرنے والے بھی محفوظ نہ رہ سکے، نامعلوم ملزمان نے میت منتقل کرنے والی ایمبولینس اور اس کے ڈرائیور کو اغواء کرلیا ہے، انچارج ایدھی سینٹرنے بتایاکہ رات گئے لاپتہ ڈرائیور کے فون سے اغوا کاروں نے بات کی اور اغواء کی تصدیق کی ہے۔ایدھی ترجمان کی جانب… Continue 23reading میت لے جانے والا ایدھی کا ڈرائیور ایمبولینس سمیت اغوا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 200 میگاواٹ شدید گرمی کے دوران لوڈشیڈنگ سے عوام کا برا حال

datetime 4  جولائی  2021

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 200 میگاواٹ شدید گرمی کے دوران لوڈشیڈنگ سے عوام کا برا حال

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 200 میگاواٹ کی سطح پر برقرار رہی۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق اتوار کو بجلی کی مجموعی پیداوار22 ہزار800 میگاواٹ اور ملک بھر میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ رہی۔ پن بجلی ذرائع سے 4 ہزار800 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2 ہزار 200 میگاواٹ شدید گرمی کے دوران لوڈشیڈنگ سے عوام کا برا حال

جہلم میں 4 آنکھوں، 2 منہ اور 2 ناک والے بچے کی پیدائش

datetime 4  جولائی  2021

جہلم میں 4 آنکھوں، 2 منہ اور 2 ناک والے بچے کی پیدائش

جہلم(این این آئی)ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کے گائنی وارڈ میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی چار آنکھیں، دو منہ اور دو ناک ہیں۔ ڈیوٹی ڈاکٹرز کے مطابق بچے کی پیدائش نارمل ڈیلیوری سے ہوئی، بچہ کو… Continue 23reading جہلم میں 4 آنکھوں، 2 منہ اور 2 ناک والے بچے کی پیدائش

ملک بھر میں میں پانی کی کمی کا مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا

datetime 4  جولائی  2021

ملک بھر میں میں پانی کی کمی کا مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں میں پانی کی کمی کا مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا ۔ملک میں پانی کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کم بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی روکے جانے کی وجہ سے دریا خشک ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملک میں فی کس پانی کی… Continue 23reading ملک بھر میں میں پانی کی کمی کا مسئلہ مزید شدت اختیار کر گیا

اداکارہ نادیہ جمیل کوایئرلائن نے بے یار و مددگار لندن ائیرپورٹ پر چھوڑ دیا

datetime 4  جولائی  2021

اداکارہ نادیہ جمیل کوایئرلائن نے بے یار و مددگار لندن ائیرپورٹ پر چھوڑ دیا

لندن(این این آئی)بریسٹ کینسر سے حال ہی میں صحتیاب ہونے والی پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے اپنی ایک ویڈیو میں کہاہے کہ ائیرپورٹ پر تنہا ہوں ،مسلسل مدد کیلئے پکارتی رہی سب نے نظر انداز کیا ۔ تفصیلات کے مطابق دو سال کے طویل عرصے بعد اداکارہ کو… Continue 23reading اداکارہ نادیہ جمیل کوایئرلائن نے بے یار و مددگار لندن ائیرپورٹ پر چھوڑ دیا

نئے سال کا ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے ٹیکسوں کے ریٹ میں اضافہ

datetime 4  جولائی  2021

نئے سال کا ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے ٹیکسوں کے ریٹ میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے مالی سال کا اٹھاون سو ارب سے زائد کا ریونیو ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے نئے فنانس ایکٹ 2021میں ٹیکسوں کے ریٹ میں اضافہ کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق فنانس ایکٹ ۔ 2021 جو یکم جولائی 2021 سے پورے ملک میں نافذ کر دیا… Continue 23reading نئے سال کا ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے ٹیکسوں کے ریٹ میں اضافہ

مہنگائی کا سونامی تباہی مچانے لگا گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا

datetime 4  جولائی  2021

مہنگائی کا سونامی تباہی مچانے لگا گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا

لاہور (این این آئی )فیصل آباد میں مہنگائی کا سونامی تباہی مچانے لگا, بجلی کے بعد گھی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا،کنستر والا درجہ اول کا گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مہنگی کے ہاتھوں تنگ عوام کے لئیایک اور بری خبر آگئی، بجلی کے بعد گھی بھی مہنگا ہوگیا، کنستر… Continue 23reading مہنگائی کا سونامی تباہی مچانے لگا گھی 15 روپے فی کلوگرام مہنگا ہوگیا

جائیداد میں حصہ مانگنے پر بہن اور ماں پر تشدد کرنیوالے بھائی گرفتار

datetime 4  جولائی  2021

جائیداد میں حصہ مانگنے پر بہن اور ماں پر تشدد کرنیوالے بھائی گرفتار

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور میں جائیداد کے تنازعے پر ماں اور بہن پر تشدد کرنے والے بھائیوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔سوشل میڈیا پر گزشتہ روز ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بھائیوں کی جانب سے ماں اور بہن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے… Continue 23reading جائیداد میں حصہ مانگنے پر بہن اور ماں پر تشدد کرنیوالے بھائی گرفتار

کرونا ویکسین لگوا ئیں ، 50 خاندانوں کو ایک سال تک مفت گوشت فراہم کیا جائے گا ، امریکامیں پھر بڑااعلان

datetime 4  جولائی  2021

کرونا ویکسین لگوا ئیں ، 50 خاندانوں کو ایک سال تک مفت گوشت فراہم کیا جائے گا ، امریکامیں پھر بڑااعلان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ویکسین لگوانے والے افراد کو پورا سال مفت گوشت فراہم کیا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وبا سے محفوظ رہنے کے لیے کورونا ویکسین لگوانے پر زور دیا جا رہا ہے جس کے لیے مختلف ممالک میں لوگوں کو… Continue 23reading کرونا ویکسین لگوا ئیں ، 50 خاندانوں کو ایک سال تک مفت گوشت فراہم کیا جائے گا ، امریکامیں پھر بڑااعلان